وارث بھائی۔ دنیا کا پہلا فلسفی کے عنوان سے اچھی تحریر لکھی۔ نیچے والے جملے کو دیکھ لیں کہ وہاں ہمیں تبصرے کی اجازت نہیں۔۔۔ :)
لیز 624 ق-م میں مائیلیٹس میں پیدا ہوا اور 546 ق۔م میں وہیں وفات پا گیا۔
بلال بھائی۔ اپنے رشتہ داروں سے حسن سلوک میں اضافہ کر دیں۔اور رشتہ داروں میں سب سے پہلا نمبر والدین کا ہے۔ مخبر صادق صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق صلہ رحمی سے رزق و عمر میں برکت ہوتی ہے۔ اور ساتھ درود و سلام کا ورد رکھیں۔اللہ عزوجل آپ کی مشکلیں آسان کرے۔۔۔ آمین۔