فطرت کا قرب۔۔۔ ہم جتنا نیچر یعنی فطرت یا زمین یعنی مٹی کے قریب تر ہوں گے، اتنا ہی زیادہ سکون ، برکت اور رحمت کو اپنے قریب محسوس کریں گے۔۔۔ جو لذت ننگی زمین پر سجدہ کرنےسے حاصل ہوتی ہے، وہ جائے نماز یا قالین پر سجدہ کرنے سے حاصل نہیں ہو پاتی۔۔۔ :)
1۔ سحری کھانے سے قبل یہ کلمات سات بار کہنے سے سحری کے ہر لقمے پر ستاروں کے برابر نیکیاں ملتی ہیں۔
لا الٰہ الا اللہ الحی القیوم القائم علیٰ کل نفس بما کسبت ۔۔۔ (المسند کذا فی الدیلمی)
2۔ افطاری کے وقت روزہ دار یہ دعا پڑھے تو اس کے گناہ ایسے معاف ہوتے ہیں جیسے ابھی پیدا ہوا ہے۔
یا عظیم یا عظیم...