نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    قسم قسم کے جانور کا گوشت

    خلیل بھائی، آپا 'تِلی' پر ٹرخا رہی ہیں۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اصل بات تو جس علاقے کا مشہور ہے، وہاں کا ٹیسٹ کرنے میں ہے۔ خود بنانے میں وہ ٹیسٹ کیسے آ سکتا ہے؟ ورنہ پکوان علاقوں سے مخصوص نہ ہوتے۔ ذائقہ میں ضرور اس علاقے کے پانی، اجزاء کا عمل دخل ہوتا ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چلیں، اب کبھی لاہور جانا ہوا، تو ہمت کرتا ہوں۔
  4. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    لاہوری قتلمہ کا بہت سنا ہے۔ مگر جب سے ویڈیوز دیکھیں ہیں، کھانے کا دل نہیں کرتا۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    سٹیم پر بنتے ہیں۔
  6. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    جی۔ کچھ زیادہ ہی شیرے میں ڈبو دیا ہے۔ ویسے غالباً اصلی بکلاوے میں چینی نہیں شہد ہوتا ہے۔ سنا کچھ ایسا ہے۔ کچھ ویڈیوز میں بھی دیکھا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    نہیں۔ شوربے کے ساتھ ہی بنی ہمیشہ
  8. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ بیسن کے بنتے ہیں
  9. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    وہ تو ٹھیک ہے۔ منگوچھیوں سے الگ کہا تھا۔
  10. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    ان کی مرضی پر منحصر ہے۔
  11. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    کل کے بعد سے محتاط ہیں۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    غزل: اتنی سی، زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی ٭ محمود غزنوی

    نہیں۔ یہ جامعہ کراچی میں پروفیسر ہیں۔ جامعہ کراچی طلبہ یونین کے صدر رہ چکے ہیں طالب علمی کے زمانہ میں۔
  13. محمد تابش صدیقی

    بھان متی سیریز - پارٹ ون - بھان متی

    فکر نہ کریں۔ چور کی ڈاڑھی میں تنکا کی مصداق وہ سمجھ ہی جائیں گے آپ کے اشارے۔ :)
  14. محمد تابش صدیقی

    غزل: اتنی سی، زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی ٭ محمود غزنوی

    تدوین کر دی ہے، آسانی کے لیے۔ :) جزاک اللہ خیر
  15. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اس کی قسمت میں نہیں لکھا ہے بڑیاں ہونا
  16. محمد تابش صدیقی

    غزل: اتنی سی، زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی ٭ محمود غزنوی

    اتنی سی، زندگی میں ریاضت نہ ہو سکی اک غم کو بھول جانے کی عادت نہ ہو سکی کچھ دیر جلتا رہتا ہواؤں کے رو برو گھر کے دیے سے اتنی مروت نہ ہو سکی اس کم وفا نے زخم وہ بخشا کہ اس کے بعد ہم سے تو ساری عمر محبت نہ ہو سکی وہ بھی سمجھ سکا نہ مری وحشتوں کا حال مجھ سے بھی اپنے غم کی وضاحت نہ ہو سکی سوچو...
  17. محمد تابش صدیقی

    صرف مصرعے

    اگر یہ بات آپ نے اپنے شعر سے پہلے لکھ دی ہوتی، تو شاید اعتراض نہ آتا۔ :)
  18. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    یہ تمام پکوان انڈیا سے آئے ہیں، اور سنا ہے کہ ان کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جو گوشت نہیں کھاتے، تو پھر اس کے متبادل کے طور پر یہ آئٹم بنتے ہیں سالن کے ساتھ۔ واللہ اعلم
  19. محمد تابش صدیقی

    صرف مصرعے

    کافی تحقیق کے باوجود بھی نہ مل سکا۔ بلکہ ایک صاحب نے ایسے تمام مصرعوں پر تحقیق کی ہے، انھوں نے بھی اسے ان مصارع میں لکھا ہے، جن کا دوسرا مصرع نہ مل سکا اور نہ ہی شاعر کا نام۔ اور ہو سکتا ہے کہ واقعی اس کا کوئی دوسرا مصرع نہ ہو۔ بعض اوقات بول چال میں ایسے جملے سرزد ہو جاتے ہیں، جو موزوں ہوتے ہیں،...
  20. محمد تابش صدیقی

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اور ماش کی دال والی اِرہَڑ کہلاتی ہیں۔ :)
Top