نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    سامنے والی شخصیت پر منحصر ہے۔ اسے ہی سیاق و سباق کہا ہے۔ :) مثلاً سامنے اگر کوئی بے تکلف دوست...

    سامنے والی شخصیت پر منحصر ہے۔ اسے ہی سیاق و سباق کہا ہے۔ :) مثلاً سامنے اگر کوئی بے تکلف دوست بیٹھا ہے، تو آپ آپ کافی تکلفانہ سا لگتا ہے۔ :) اور یہاں تم کہنا ہرگز تربیت میں کمی نہیں کہلائے گی۔ :)
  2. محمد تابش صدیقی

    آئیں گپ شپ کریں

    بھائی اب واپس آ گیا ہے۔ اسلام آباد پوسٹنگ ہو گئی ہے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    ویسے میرے خیال میں اس میں سیاق و سباق کی بھی بہت اہمیت ہے۔ صرف لفظ کی بنیاد پر تربیت کا فیصلہ...

    ویسے میرے خیال میں اس میں سیاق و سباق کی بھی بہت اہمیت ہے۔ صرف لفظ کی بنیاد پر تربیت کا فیصلہ کچھ نامناسب معلوم ہوتا ہے۔ :)
  4. محمد تابش صدیقی

    آئیں گپ شپ کریں

    محفل بالکل ہی خاموش نہ ہو جائے۔ :)
  5. محمد تابش صدیقی

    آئیں گپ شپ کریں

    جیسے ہی احباب کو محسوس ہو کہ کسی لڑی میں گپ شپ زیادہ ہونے لگی ہے تو خود ہی یہاں آ جایا کیجیے۔ بہت مشکل ہو جاتا ہے اصل موضوع سے متعلق بات چیت اور محض گپ شپ کو الگ کرنا۔ کچھ ٹیگ کر رہا ہوں، برا مت مانیے گا گُلِ یاسمیں سیما علی محمد عبدالرؤوف سید عمران عبدالقدیر 786
  6. محمد تابش صدیقی

    آئیں گپ شپ کریں

    ہماری خالہ جی کا گھر ہے، وہ بھی تین تین خالاؤں کا۔
  7. محمد تابش صدیقی

    افواہیں

    آپ کے نزدیک مستقل مکین کون ہیں؟ میں تو چھ ماہ کی عمر سے اسلام آبادی ہی ہوں، مستقل پتا ہے اور قریب قریب تو کہیں اور جانے کا امکان نہیں ہے۔ :)
  8. محمد تابش صدیقی

    افواہیں

    مجھے حصہ نہیں ملا۔
  9. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    پچیس ہزاری اور چھبیس ہزاری دونوں پر لڑیاں موجود ہیں۔ بھلا وارث بھائی کو بھولا جا سکتا ہے۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    دفتر میں ہوتے ہوئے، وقتاً فوقتاً تبصرہ کر لینا ہی کافی عیاشی ہے، گیم کا وقت ملا تو دیکھتا ہوں۔ :)
  11. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    یہ تو لگانے والوں کی صوابدید پر ہے۔ زیادہ آؤ بھگت ہزاری، پانچ ہزاری، دس ہزاری، وغیرہ وغیرہ پر ہوتی ہے۔ کسی کو زیادہ خوشی ہو تو درمیانی ہزاریوں پر بھی لڑی بنا دیتا ہے۔ کسی کو خود زیادہ خوشی ہو تو وہ اپنے لیے خود ہی لڑی بنا دیتا ہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    ایڈوانس عید مبارک ہو سکتی ہے تو ایڈوانس ہزاری مبارک کیوں نہیں؟ آپ کو ایڈوانس 6 ہزاری مبارک۔ :)
  13. محمد تابش صدیقی

    مسترد ہے تیرا فرمایا ہوا ٭ "مستند ہے میرا فرمایا ہوا"

    مسترد ہے تیرا فرمایا ہوا ٭ "مستند ہے میرا فرمایا ہوا"
  14. محمد تابش صدیقی

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    دس سال سے پرانی بات ہے
  15. محمد تابش صدیقی

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    پہلے آسان خانے ڈھونڈیے، جو کافی حد تک واضح ہوں، آہستہ آہستہ باقی بھی آسان ہوتی جائے گی۔ کہیں نہ کہیں اندازہ بھی لگانا پڑے گا، مگر اسے یاد رکھیے، اگر غلط ہو تو فوراً دوسری آپشن کی طرف جائیے۔
  16. محمد تابش صدیقی

    کس کو یہ گیم آتی ہے؟

    بہت کھیلی ایک زمانے میں۔
Top