بہت خوب بہن جی۔
آپ کا ذوقِ شاعری سے محفلین کا سفر ویسا ہی رہا جیسے نظریۂ اضافیت میں سپیس ٹائم قرطاس میں گریویٹیشنل پُل مادی اشیاء کو بالآخر اپنی جانب کھینچ لیتی ہے۔
خوب انداز سے تحریر کیا آپ نے۔
چند آخری سطور سے جزوی اختلاف ہے کہ آپ اختتامی نما کلمات کہتی لگ رہی ہیں۔ جبکہ ہمارا یہ ماننا ہے کہ...