نتائج تلاش

  1. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہیلی فیکس تک!! 😏
  2. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لے دَس۔ وہ تو ٹکٹ لینے نکل پڑی تھیں۔
  3. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہمیں بھی کیمسٹری سے اتنی زیادہ محبت تھی کہ اس میں پی ایچ ڈی نہیں کی۔ 😎
  4. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اتفاق فاؤنڈری سے بنوایا کیا؟
  5. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بڑے زوروں سے منوایا گیا ہوں وغیرہ وغیرہ
  6. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    انٹرمٹنٹ mode آن کر لیں۔ کدی جاؤ تے کدی نہ جاؤ۔
  7. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    منڈی بہاوالدین روڈ اور جی ٹی روڈ بائے پاس کے سنگم پہ، جہاں چند سال قبل فلائے اوور بنا۔
  8. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یاز کا ایک نکتہ بھی غائب نہ کر دیجیو بھائی، کہ باز بھی عقاب کا کزن وغیرہ است۔
  9. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ووٹ اندیشی کہیں گے اس کو۔
  10. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس پہ وہ کہیں شاہین چوک (گجرات) ہی نہ پہنچ جائیں، یا پھر شاہین آباد (سرگودھا).
  11. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فوری تالا لگائیں فریج کو، کہ قلاقند کا قلع قمع نہ ہو۔
  12. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ آپ کا عرفانِ باسعادت ہے کہ آپ نے یوں اسم سے ووٹ کو برآمد کیا۔
  13. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالنا۔۔۔ یہی تو ہے۔
  14. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    تو اب بتانے سے کیا نقصان۔ آپ نے کیا اس کے لئے مردانہ سوٹ آرڈر کر دیئے۔
  15. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    نسیاں سے بچنے کا ایک آسان نسخہ یہ بھی کہ گھر میں ایسا طاق ہی نہ بنوایا جائے۔
  16. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    وہ سرچ انجن والے ہیں۔ ہم گوگل ہوم اسسٹنٹ کا کہہ رہے۔
  17. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ایلکزا یا گوگل بی بی کو کہہ دیں کہ ریمائنڈ کروا دے۔
  18. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    لیکن نہاری کھانے سے فاقہ بھی تو نہیں ہو گا۔
  19. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    نہار منہ نہاری کیوں نہ کھائی جائے
Top