نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    کسی کے جشن میں پہنچیں جو لیٹ دو گھنٹے تو میہمان ملیں قید وقت سے آزاد
  2. سید عاطف علی

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    یہاں کے راستے سیدھے بھی ہیں اورالٹے بھی یہاں کی سڑکیں شمال اور جنوب سے آزاد
  3. سید عاطف علی

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    جگہ ملی تو ملی اس وطن میں بسنے کی جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد
  4. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جب جب پھول کھلیں ۔۔۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹک ٹک کرتی گھڑی یہی یاد دلاتی ہے۔کیا کریں آخر؟
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پرانی راہوں سے کچھ خاص یادیں جو وابستہ ہوتی ہیں۔
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آج پرانی راہوں سے کوئی ہمیں آواز نہ دے۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں لیکن بہت سے ان سنگ ہیروز بھی تھے میدانوں میں شمشیریں لہراتے۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہین ہے اردو محفل کوئی لٹا ہوا کارواں۔
  10. سید عاطف علی

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    گرہ لگتے لگتے یہ پنڈت کا زنار بن جائے گا۔ ابھی کافی وقت ہے۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لوٹ آئے گا وہ انہی پگڈنڈیوں سے۔
  12. سید عاطف علی

    جہاں گلاس مقیّد ہیں اور جگ آزاد ۔۔۔ مصرع مکمل کیجے۔

    یہاں تعزیتی پیغامات کا سلسلہ چل نکلا اور آپ کو اٹھکھیلیاں سوجھی ہیں۔
  13. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    سب ٹھاٹھ پڑا رہ جاوے گا جب لاد چلے گا بنجارہ
  14. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں آپ کام کر رہی ہیں اور ڈنمارک میں وہ گُلِ یاسمیں ۔ دونوں خدمت خلق میں مگن ہیں۔
  15. سید عاطف علی

    تعلیمی ادارے اور ہمارے بچوں کے مسائل

    میرے خیال میں یہ بحث ہمارا معاشرہ کے تحت ہونی چاہیے۔رائے ۔
  16. سید عاطف علی

    "آؤ کچھ دیر سو ہی لیں ناصر " - شعر مکمل کیجے۔

    جاگ بھی لیں تو کیا ہی کر لیں گے
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غیر حاضر نہیں ،خاموش ہیں ہم۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ایک ماہ بعد تو سب آم کھا رہے ہوں گے۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بکھیڑوں میں ہی الجھے رہے ہم تو آپا۔ اس لیے یونہی لوٹ آنا پڑا۔ جلد بات کرتے ہیں ۔ ان شاءاللہ
Top