رد عمل تو کافی حد تک آ چکا اور وقتا فوقتا آتا بھی رہے گا ، اگر بند کرنے کی وجہ انتظامی امور کی کو تاہی ہی ہے (جیسا کہ ظفری بھائی نے محتاط اور نپے تلے انداز سےاپنے تجزیے میں اشارۃََ بتایا ) تو اس کا سد باب فورم کو بند کرنا نہیں ہو گا۔ یہ آج کی ایک مسلمہ حقیقت ہے کہ دنیا کی دیگر اقوام کی...