نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ہاں لیکن چل چلاؤ میں تو چلے گا نا ۔:)

    ہاں لیکن چل چلاؤ میں تو چلے گا نا ۔:)
  2. سید عاطف علی

    ساقیا ، ،،یاں لگ رہا ہے چل چلاؤ جب تلک بس چل سکے ساغر چلے

    ساقیا ، ،،یاں لگ رہا ہے چل چلاؤ جب تلک بس چل سکے ساغر چلے
  3. سید عاطف علی

    محفل کا ٹیسٹ اور ون ڈے کا زمانہ گزر گیا اب ٹی ٹوینٹی سٹائل ہے بس۔۔۔۔[ISPOILER]

    محفل کا ٹیسٹ اور ون ڈے کا زمانہ گزر گیا اب ٹی ٹوینٹی سٹائل ہے بس۔۔۔۔
  4. سید عاطف علی

    فسادی حسرتیں

    سب سے پہلے حاضری بھی آپ نے لگائی ۔:D
  5. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    تیری محفل سے اٹھاتا غیرمجھ کو، کیا مجال دیکھتا تھا میں، کہ تو نے بھی اشارہ کردیا
  6. سید عاطف علی

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    عرفان علوی
  7. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل سے محبت اور متوقع جدائی پہ اشعار

    ففٹی ففٹی جب ختم ہوا تو ماجد جہانگیر اور اسماعیل تارا یہی گارہے تھے۔ یاد آگیا۔آپا۔
  8. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    مبارکباد کے سابقے کے آئیکون کے بجائے تاسف کاآئیکون بھی ہو سکتا ہے ۔۔۔
  9. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    ان آخری اوورز میں تو یہی پارٹنر شپ ممکن ہے بس ۔ کیا کیا جائے ۔۔۔
  10. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    مجھے چھبیس ہزار کا ہدف مل گیا تو آپ تیرہ ہزار کابنا کر ہم قدم ہو جائیے ۔
  11. سید عاطف علی

    مبارکباد سید عاطف علی چھبیس ہزاری نہ ہو پائیں گے!

    تھینک یو سو مچ آپا،،، آپ نے میرا آسمان ستاروں سے بھر دیا ،
  12. سید عاطف علی

    محفلین کو ٹیگ کریں۔

    عارف کریم جاسم محمد شاہد شاہ
  13. سید عاطف علی

    میری وفات پہ۔۔

    ابن انشا ء کی نظم تو ایک معروف ہے ۔ اب عمر کی نقدی ختم ہوئی اب ہم کو ادھار کی حاجت ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  14. سید عاطف علی

    میری وفات پہ۔۔

    موت کا ایک دن معین ہے نیند کیوں رات بھر نہیں آتی مرتے ہیں آرزو میں مرنے کی موت آتی ہے پر نہیں آتی
  15. سید عاطف علی

    میری وفات پہ۔۔

    خاطر خواہ فرق تو پڑنے کا نہیں ۔ لیپ سال سے ہزار سال میں ۔۔۔۔ کون جیتا ہے تری زلف کے سر ہونے تک ۔ بس خدا سلامتی سے رکھے سب دوستوں کو۔ سب کا بھلا سب کی خیر ۔
Top