نتائج تلاش

  1. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکتا نہیں دل ۔ مشکل کام ہے دل کو روکنا ۔
  2. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذرا کوئی دل ڈھونڈ لائے ، مہربانی ہو گی
  3. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھنڈورا پیٹیے دل کا ۔ کہیں مل ہی جائے گا۔
  4. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دودھ میں ڈال کے دیجیے گا ۔ شاید مان جائیں ۔
  5. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    خیر ہی خیر ہو خدا میرے ۔
  6. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوہ بھی میٹھا بہت ہوتا ہے ۔ پھیکا حلوہ کوئی کھلائے تو سوچیں بھی
  7. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کا ویسے ہی موڈ نہیں ۔
  8. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جاوید کی نہاری کا بھی دل نہیں چاہ رہا ۔
  9. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثقیل ہوتی جارہی ہیں گھڑی کی سوئیاں بھی
  10. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹنڈے پکاؤں گا آج ۔غم میں ڈوبے ہوئے ۔
  11. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    توتا بھی غم سے نڈھال ہے ۔
  12. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پہلی سی محبت بھی افسانہ بن چکی ۔۔۔۔۔۔
  13. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بہت ہو چکا یار۔ اب سوگ تو منانے دو۔
  14. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ کس ٹُن کا شعر ہے ؟آپا ؟
  15. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وائے نادانی ۔۔۔
  16. سید عاطف علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پی چکے ہم۔ بلکہ آج تو علی الصبح کافی نوش کی ۔
  17. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں یہ ایک ناقابل فراموش حصہ ہے زندگی کا ۔
  18. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لگتا نہیں ہے جی مرا اجڑے دیار میں ۔ ۔۔۔
  19. سید عاطف علی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کوئی فالودہ وغیرہ پیش کریں آپ کو اس رنگا رنگ تعزیت میں ؟؟؟ آپا آپ کا کیا خیال ہے ؟
  20. سید عاطف علی

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    پیر صاحب تو اپنے مزار میں سو رہے ہوں گے۔اور مزار مقدس مقفل۔ یہ عرس کہیں عقیدتمند مریدوں کے ہاں ہی منعقد ہو سکے گا ۔
Top