شاید کہ آپ کی دوست بھی مخلص ،ایماندار،غریب ،خوبصورت ،سمارٹ لڑکا ڈھونڈ رہی ہو تو اس کو آپ مشورہ دے دینا۔
اگر آپ سنجیدہ نہیں تو میں الگ سے دھاگہ کھول لیتا ہوں۔
آپ اگر نہیں مدد کر سکتی تو اس موضوع کوچھوڑ دیں۔۔۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔
۔۔۔۔شکریہ۔
اوہو اتنا گچھہ اچھا نہ ہی رے ایسا کرے آپ میرا مراسلہ رپورٹ کر کے ڈیلیٹ کروا لیں اب تو خُش ہو نا۔
میں سٹیج پر نہیں آیا میں نے تو تماشائیوں میں رہتے ہوئے جگت ماری ہے۔
آواز زیادہ تھی اس لئے سٹیج تک آواج پنچ دئی ہے۔
اپ لگے رہو پاٹی ادھی باقی ہے(پارٹی ابھی باقی ہے)۔
جزاک اللہ خیر اب سمجھ آئی کہ کیا بات تھی شکریہ پریشانی دور کرنے کا۔مہربانی شکریہ۔
ایک بات کا پتہ چلا کہ سونے میں چوٹ مارنے سے ارتعاش پیدا نہیں ہوتا جبکہ لوہے میں یہ ارتعاش زیادہ ہوتا ہے اور آواز بھی زیادہ آتی ہے ۔شکریہ۔
اسلا م علیکم جناب اپنا نام لکھے اپنے گائوں یا شہر کا نام لکھے اور لکھے کے آپ جاب کر رہے ہیں یا کہ تعلیم حاصل کر رہے ہیں ؟
محفل میں آپ کو خوش آمدید کہا جاتا ہے ۔
جی آیاں نوں۔