جناب زیک صاحب آپ یہ تصاویر کون سی image hostingویب سائیٹ پر لوڈ کرتے ہیں ۔
میں تو tinypic.com استعمال کرتا ہوں۔
کیا کوئی اچھی ویب سائیٹ ہے جہاں پر تصویرلوڈ کی جائے اور یہ ویب سائیٹ قابل بھروسہ ہو۔
کیونکہ کچھ ویب سائیٹ میں دی گئی تصاویر یا تو ڈیلیٹ کی دی جاتی ہے یا پھر pornتصاویر میں تبدیل ہو...