نتائج تلاش

  1. bilal260

    توانائی؛ پاکستان کے تناظر میں

    سیالکوٹ بھی بلوں کی ادائیگی میں اچھا ہے۔ آہو جی تہ ہور۔
  2. bilal260

    توانائی؛ پاکستان کے تناظر میں

    یہ سیاستدانوں کے علاقے ہونگے اس لئے ایسا ہوتا ہونگا۔
  3. bilal260

    حاملِ ہذا کو مطالبہ پر ادا کرئے گا

    مفید پوسٹ ہے ایک اچھی سوچ دی ہے۔
  4. bilal260

    فرانس کا پاکستان کو پن بجلی منصوبوں کے لئے 61 ملین یوروکا عطیہ

    عطیہ ملا ہے کچھ مجھے بھی دیں میں بھی غریب ہوں۔ یہ تو ہیں سیاستدانوں کا قلابازیاں کہ خود ہی بانٹ لیتے ہیں اور کچھ سکوں سے عوام کی خدمت کرتے ہیں۔
  5. bilal260

    350 چھوٹے ڈیم بنانے کا اعلان؛ عمران خان

    بھاشا ڈیم ہی بن جائے باقی 350 ڈیم بعد میں دیکھے گے۔
  6. bilal260

    32 ہزار میگاواٹ پن بجلی کے 29 منصوبے 7 سال میں مکمل ہوں گے، واپڈا

    سات سال بعد تو یہ حکومت بھی نہ ہو گی مطلب سب کچھ فراڈ۔
  7. bilal260

    ہوا سے بجلی پیدا کرنے کا منصوبہ اکتوبر میں مکمل !

    ہوا کیا ہاتھ سے جھلنی ہے۔ مطلب ہاتھ والی پنکھی سے۔
  8. bilal260

    رہائشی مکان کی خریدوفروخت کا طریقہ کار؟

    اچھا آئیڈیا ہے مگر میرے پاس اتنی انویسٹمنٹ نہیں ہے۔
  9. bilal260

    پاکستان میں ڈیری فارم کا کاروبار منافع بخش ہے یا ؟؟؟

    بہت مفید کاروباری مضمون ہے مگر میرے پاس تو سو روپے ہے کیا اس سے کاروبار شروع ہو سکتا ہے۔ کاروبار کرنے کے لئے کم از کم کتنے پیسے ہونے چاہئیے؟
  10. bilal260

    فری لانس ورک

    نئی سائیٹ ہے بہت شکریہ شیئرنگ کا۔
  11. bilal260

    کاروبار کرنا ہو تو فیصل آباد میں کرو

    ہمارا سیالکوٹ گیارہ نمبر پر ہے اچھا۔
  12. bilal260

    بوسنیا میں سربیا کے وزیر اعظم پر پتھروں اور جوتوں کی بارش

    دین سے دوری بہت دورلے جاتی ہے۔ اللہ عزوجل تمام مسلمانوں حکمرانوں کو عقل سلیم عطا فرمائے آمین۔
  13. bilal260

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    بہت بہت شکریہ اس مفید پوسٹ پر @ذوالقرنین مہربانی
  14. bilal260

    سرکاری اداروں میں اردو رائج کرنیکی منظوری‘ صدر‘ وزیراعظم بیرون ملک قومی زبان میں تقاریر کرینگے !

    اس پر عمل کون کرے گا۔اور ساتھ میں ٹرانشلینشن کون کرے گا؟
  15. bilal260

    میگا سکینڈلز

    مفید پوسٹ ہے اب تو لگتاہے کہ تبدیلی انقلاب سے آئے گی۔ نہ کے دھیرے دھیرے۔
  16. bilal260

    پاکستان کرکٹ ٹیم سب سے زیادہ ون ڈے میچز جیتنے والی دنیا کی دوسری ٹیم بن گئی

    بہت بہت مبارکباد آپ کو بھی بہت خوشی ہوئی۔
  17. bilal260

    السلام علیکم۔

    السلام علیکم۔
  18. bilal260

    دسویں سالگرہ کم سخن محفلین کی شخصیت کو دریافت کریں

    بہت ہی دلچسپ اور معیاری تھریڈ ہے۔
Top