وہ مرد ہی کیا جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے
جس حال میں جینا مشکل ہو اس حال میں جینا لازم ہیں۔
یہ ایک شعر تھا آپ کی نظر آپ اتنی جلدی ہمت ہار جائو گے کبھی سوچا نہ تھا۔
اللہ حافظ آپ کا بھی چکر لگاتے رہئے گا۔
آپ کا منتظر رہوں گا۔اللہ عزوجل آپ کو لمبی عمر صحت کے ساتھ عطافرمائے اور آپ اردو محفل کی...