میں محفل چھوڑ جائوں سب میں چھا جانے کے بعد
حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی !
میں محفل کی جان بن جائوں اور اسے چھوڑ جائوں
حالانکہ اس سے فرق تو پڑتا نہیں کوئی !
جی میں سعودی عرب میں تھا جدہ سے میں اپنے بھائی کوملنے گیا تھا ابھا کے مقام پر جو کہ خمیش مشیط کے ساتھ ہے۔
یہاں کی اونچائی تقریبا جہاں تک یاد پڑتا ہے 1100 فٹ ہے۔
نوشاب ایک واقعہ سنا کہ ایک دفعہ علامہ اقبال دیر سے کالج پہنچے تو پروفیسر نے کہا آپ دیر سے آئے تو آپ نے فرمایا کہ اقبال ہمیشہ دیر سے آتا ہے۔
سنا ہوا واقعہ اس طرح تھا درست واقعہ کوئی اور ہی بتا سکے گا بمعہ تصدیق۔
مم میرے تو سر کے درمیان میں بال بھی کم ہیں میرے ابو کی طرح بیلنا وجیا تہ تہ ہیلو 1122 اردو محفل میں ایک حالت نیم بےحوشی میں ہے کسی نے سر پر بیلنا مارا ہے پتہ نہیں کون ہے مگر جس نے ایمبولینس بلوائی ہے وہ عبدالقیوم چوہدری صاحب ہے۔
پھر ملتا ہوں حالت ہوش و حواش میں بعد تراویح۔
آج اتوار ہےاور چھٹی ہے جس کا تصور مسلم ممالک میں نہیں کیا جا سکتا مگر یہاں اس مسلم ملک میں اتوار کی چھٹی ہے۔
میں بالٹی میں کپڑے دھو رہا ہوں۔سوچا کچھ فضول گپ شپ ہی کر لی جائے شاید کہ قسمت(ایوارڈ)کھل جائے۔پھر ملتے ہیں تراویح کے بعد ۔
عبدالقیوم چوہدری
بلال 260
یہ کیا میرا بھی نام آ گیا مگر میں نے کسی کو تنگ نہیں کیا۔
میں تو خود ہی اس زندگی سے تنگ ہوں مگر اردو محفل جینے کا حوصلہ دیتی ہے۔
اردو محفل میری زندگی ہے۔اللہ عزوجل تمام محفلین پراپنا لطف وکرم فرمائے۔بالخصوص اس کی انتطامیہ پر۔آمین ثم آمین۔