میں خوش ہوں آپ بھی خوش رہے میری طرح۔
پریشان صرف آخرت کے لئے ہوا کریں اگر بندہ مر بھی جائے تو بیویاں دوسری شادی کر لیتی ہے کسی پر اعتبار نہیں سوائے اللہ عزوجل کے سب کچھ فانی ہے۔
سو پریشان نہ ہو chill karo yaar.
مرنے کے بعد صرف اور صرف نیک کام ساتھ دے گے اگر چہ وہ نیکی بیوی کے ساتھ ہی کی ہو اور...