شارق مُستقیم اور اِستقامت
بڑی خوشی ہوئی کہ آپ نے قدم بڑھایا اور محض ونڈوز کو بُرا بھلا کہنے کی بجائے عام صارفین کو کچھ پتے کی باتیں بتائیں، اُمید ہے اِس سے بہتوں کا بھلا ہوگا۔
میں اُمید کرتا ہوں کہ ہم میں سے ہر صارف اپنی اپنی سطح پر اپنے تجربات سے دوسروں کو مُستفید کرے گا تاکہ بہتری کی طرف...