ایک اور مشکل اور اُس کا حل
جی ہاں اِن پیج یہ سہولت دیتا ہے۔
ایک مشکل یونیکوڈ سے اِن پیج میں لے جاتے ہوئے بھی درپیش ہوتی ہے کہ وہ "ے" کے بعد ڈبل سپیس لگا دیتا ہے۔ اسے بھی "ری پلیس آل" ہی کی مدد سے سُلجھانا پڑتا ہے۔
اوہ ہو، تو آپ بھی بُرا مان گئے۔
اوہ ہو، تو آپ بھی برا مان گئے۔ اب میں کس کس سے معذرت کروں!!!
اکثر لوگ شروع میں میری بات کا برا ضرور مناتے ہیں اور مجھے ان سے معذرت بھی کرنا پڑتی ہے۔ سو جناب آپ سے بھی دست بدستہ معذرت۔
نئے تشریف لانے والے احباب اکثر میرے اندازِ تحریر کو نامناسب گردانتے ہیں۔...
شارق کی فراخ دلی
ارے واہ! آپ تو خاصے فراخ دِل نکلے۔ چلیں چھوڑیں اِس قصے کو۔
آپ کی بوریت بڑے مزے کی ہے، میں دوسرے تیسرے دن چکر لگاتا رہتا ہوں۔ بڑا لطف ملتا ہے۔ آپ نے واقعی یہ ثابت کر دیا ہے کہ اُردو زبان میں بھی ایک معیاری ویب سائٹ بنانا ممکن ہے۔
یہ جو آپ نے دائیں طرف آئن سٹائن کا خاکہ...
معذرت قبولئے
شارق بھائی! معافی کا خواستگار ہوں۔ میری کسی بھی حرکت پر اِس محفل کو برا مت کہیئے گا۔ ذرا دیکھیں ناں آپ کے بعد مسٹر سیفی نے کتنا مزے کا جواب دیا ہے۔ مگر آپ کے جواب میں مجھے شکوے کی بُو آئی، سوچا معذرت کر لوں۔ اور اگر آپ سنجیدہ نہیں تھے تو بتا دیں بصورتِ دیگر آپ سے مذاق میں...
کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھیئ
اپنے کمپیوٹر کو کسی بھی سافٹ ویئر میں اُردو لکھنے پڑھنے قابل بنایئے۔
دنیا کی سب سے بڑی کمپیوٹرساز کمپنی مائیکروسافٹ نے درجنوں زبانوں میں کمپیوٹر کا خدمتگار نظام (ونڈوز) متعارف کروا رکھا ہے، مگر بوجوہ اُردو اُن زبانوں میں شامل نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اُردو دان...