نتائج تلاش

  1. سعود الحسن

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    آج کے جنگ میں فرنٹ پیج پر چھپی یہ خبر بحث کے لیے حاظر ، "کراچی (جمشید بخاری…اسٹاف رپورٹر) فقہی مجلس کراچی کے جید علماء کرام مفتیان کرام اور مشائخ عظام نے کسی بھی نام سے اسلامی بینکاری کے مروجہ نظام کو غیر شرعی اورحرام قرار دیتے ہوئے فتاویٰ جاری کیا ہے کہ اسلامی بینکاری کے نام سے کام کرنے...
  2. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    بدنام ہوں گے تو نام نہ ہوگا:grin::grin:
  3. سعود الحسن

    میں جانتی ہوں کہ ہوں ناگزیر اس کے لئے

    جناب لکھا تو آپ نے غضب کا ہے، خاص کر خیال مجھے پسند آیا، آپ کے اشعار میں زبردست خوداعتمادی ہے جو مشکل سے ملتی ہے، مبارک ہو۔ چیلنج تو آپ نے فاروقی کو دیا تھا، لیکن دل پر ہم نے لے لیا اور آپ ہی کے وزن میں یہ تک بندی کردی، ملاحظہ ہو ، آمید ہے ناراض نہ ہونگیں، اگر ہوں تو بتا دیجیے گا، میں اپنی...
  4. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    جی وہ کہتے ہیں نا "پیٹ کا معاملہ برا":grin::grin:
  5. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    بس جناب مغل صاحب، بندہ کا ارادہ تو "ماہر" تک جانے کا تھا لیکن "محسن" بننے کے بعد احسان کی اہمیت کا آواگون حاصل ہوا تو ارادہ بدل دیا۔
  6. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    جناب بے فکر رہیے بندہ کے پاس دل ہے ہی نہیں، دماغ سے ہی کام چلا لیتا ہوں، حتاکہ غصہ بھی دماغ سے پوچھ کر ہی ہوتا ہوں، آمید ہے شکایت نہیں ہوگی۔:hatoff:
  7. سعود الحسن

    احمد فراز ۔۔ سوانحی خاکہ

    تاریخ وفات شاعر خوش گو احمد فراز کی سرحدِ کنعانِ غزل کی توسع حسن اس کا نکھارا ہے بہ طرز ترصیع پیمانہ بکف ان کی ہے تاریخِ وفات شاعر احمد فراز تر حلق، شجیع -------------------------------------- 2008 ء راغب مراد آبادی آج کے جنگ میں شائع ہوا
  8. سعود الحسن

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    کیا آپ نے ان کے پاس فاختہ دیکھ لی؟ خلیل خاں فاختہ ہی کیوں اُڑاتے تھے؟
  9. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    جو مزاج یار (غلط مطلب نہ لے لیجیے گا) میں آے دلچسپ کا تو تو پتا نہیں پر بندے دا پتر ضرور ہوں
  10. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    ہمارے اسکول میں تو ایک ہیڈ ماسٹر صاحب ہوا کرتے تھے، صدیق صاحب ، کم از کم 150 کلو تو وزن ہوگا، اب ہاتھوں کے وزن کا اندازہ آپ خود کر لیں، کبھی کبھی مارتے تھے لیکن خوب مارتے تھے ، بندہ واقعی بندہ بن جاتا تھا۔ زینب اور صدیق صاحب ، ہمیں کوئی اعتراض نہیں ہے ، اگر اوپر بنائی گئی تفصیل کے...
  11. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    محسن حجازی صاحب ، لگتا ہے آپ کو محفل میں ایک اور محسن کا آنا پسند نہیں آیا ، ورنہ صرف شکریہ پر اکتفا نہ کرتے ،:grin::grin::grin:
  12. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    شکریہ خوش آمدید کا، میں شرط لگا سکتا ہوں ، آپ مجھ سے زیادہ پہنچی ہوئی نہیں ہوسکتی (اس معاملہ میں) ، ورنہ آپکی پہنچ کا مجھے اندازہ نہیں ہے۔
  13. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    شکریہ شمشاد صاحب، ویسے آپ نے ہمیں صرف اجنبی کی طرح ہی دیکھا، ہم تو محفل میں مبتدی اور معاون کی طرح بھی پھرتے رہے ہیں۔ (دیکھی ہماری ڈھٹائی) وکالت کی بات پھر کبھی نہیں سہی ، ورنہ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ کیا جی ہم "وکالت" کی وکالت شروع کردیں گے۔۔۔۔
  14. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    فاروقی صاحب ، شکیل تو اپنے تیع (صحیع لکھا ہے ؟) ہر کو ئی ہوتا ہے ، لیکن ہمیں ایسا کوئی دعوٰی نہیں۔
  15. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    جناب امکانات صاحبان، (معزرت کے ساتھ نام کے لحاظ سے جمع کا صیغا (صحیع لکھا ہے؟) استعمال کرنا ہی درست لگتا ہے)۔ ہمارے معاملے کو راز رکھنے کا شکریہ، ویسے آپ پر "مقدمہ " اردو ادب والا ضرور لکھا جاسکتا ہے،
  16. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    شکریہ اعجاز صاحب، ویسے آپ کے انٹرویو میں پڑھا کہ آپ جاورہ کے ہیں، اتفاق سے ہمارے ایک دفتر کے دوست کا بھی جاورہ سے تعلق ہے، خاص زکر یہ رہا کہ ان کے ایک رشتہ دار ایک ماہ قبل جاورہ سے آے ہوے تھے لہٰزا ان سے ملاقاتیں رہئیں اور حالات سنے گئے۔
  17. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    صرف طرز تحریر:grin::grin:
  18. سعود الحسن

    ایک جواب کا سوال ہے

    فیرزالغات سے تو میں پہلے ہی رابطہ کر چکا تھا، اور تقریبا ہر لفظ یہ محاورہ جو مطالق ہوسکتا تھا کو دیکھا تھا۔ ویسے مجھے، اعجاز صاحب ، مغل صاحب یا سعود صاحب سے توقع ہے، خاص کر انڈیا کے ممبران سے۔
  19. سعود الحسن

    تعارف محمد صدیق

    ارے یہ کیا ہم صدیق صاحب کو خوش آمدید کہنے آے اور وہ غائب ہیں، بحرحال خوش آمدید۔
Top