یہاں گدھوں کی بھی کوئی کمی نہیں انہیں بھی باھر بھیجا جاسکتا ہے
ویسے اگر یورپ یا امریکہ ہی بھیجنا ہے تو ہمیں بھی یاد رکھا جاے، کہ ہم بھی کافی گدھے ہیں (کم از کم ہمارے باس کا تو یہی خیال ہے)۔
آج کے جنگ میں خبر
لاہور (جنگ نیوز) شیخ حرم مدرسہ مسجد الحرام مولانا محمد مکی حجازی انٹرنیشنل ختم نبوت موومنٹ کے مرکزی امیر علامہ عبدالحفیظ مکی ورلڈ سیکرٹری جنرل اور مسجد الغانم کویت کے خطیب ڈاکٹر احمد علی سراج نائب امیر اور مدرسہ صولتیہ سعودی عرب کے سربراہ ڈاکٹر سعید عنایت اللہ نے اسلامی...
مغل صاحب اچھا لکھا، افسانہ کی پوسٹ کی تاریخ اور اختتام کو دیکھ کر لگتا ہے کہ جلدی میں بھی لکھا گیا ہے۔ لیکن تحریر پر آپ کی گرفت مضبوط ہے، جو جلدبازی ظاہر نہیں ہونے دیتی۔
خاص کر آخری حصہ میں منظر کشی خاصی حقیقی ہے، جناب کہیں وہیں موجود تو نہ تھے۔
اختتام پر ترازوں کے استعمال پر محسن حجازی...
کیا بات ہے خاور صاحب، ہم نے تو آج پڑھا، گو افسانے کا پورا ماحول انتہائی سادہ ہے لیکن اختتام اتنا ہی غیر معمولی، انتہائی چوکا دینے والا کچھ دیر تو میں آپ کی ہمت پر ساکت رہ گیا تھا۔ شاید سچ اتنا ہی کڑوا ہوتا ہے۔
اگر کسی پولیسیے سے پوچھیں گے تو کہیے گا " او جی واردات تو واردات ہوتی چاہے گھر پر ہو یا دل پر، یہ بتاو جی مجرم کہاں ہے، ابھی لگاتا ہوں دفعہ 420"
دفعہ 420 کیا ہوتی ہے؟