نتائج تلاش

  1. سعود الحسن

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    اس موضوع کو صحیح رخ پر لانے کے لیے میری تجویز یہ ہے کہ دونوں سوچوں کے حضرات پہلے یہ بتادیں کہ ان کے خیال میں درجہ ذیل اصطلاحات کی تعریف کن الفاظ میں کی جاسکتی ہے یا وہ اس سے کیا مطلب لیتے ہیں۔ 1۔ قوم یا قومیت 2۔ وطن 3۔ ریاست 4۔ قومی ریاست 5۔ نظریہ میرے خیال میں شاید اس طرح سب کسی رائے...
  2. سعود الحسن

    قومیت کی بنیاد ۔۔۔ 'وطن' نہیں بلکہ : "اسلام" !!

    فاروق صاحب آپ نے کافی ظلم گنوادیے، شکریہ لیکن مظالم اور بھی بہت ہیں، جن کا زکر کسی بھی طرح مفید نہیں ہے، آپ تو خود ہی روایات پر علم قائم کرنے کے خلاف ہیں، پھر آپ کون کون سے ظلم اور واقعہ کی تفصیل، پورے اطمنان اور دعوی کے ساتھ غیرجانبدار زرائع سے جاننے کا دعوی کر سکتے ہیں۔ ہر واقعہ کے کئی پہلو...
  3. سعود الحسن

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    آپ بھی کھایے ہمیں کوئی اعتراض نہیں۔ گھوڑا گھاس سے دوستی کرے گا تو کھاے گا کیا؟
  4. سعود الحسن

    اب کے کون آئے گا؟

    شمشاد صاحب ھتیاروں (اردو اور ھندی دونوں میں) کے تو ہم سخت خلاف ہیں، اور صرف ایک ہی ھتیار کے قائل ہیں یعنی قلم ، ہمیں یقیں ہے اگر آج کے سلطان راہی کے پاس صرف قلم (اختیار) کی طاقت ہو تو بہت سے مسائل تو ایسے ہی حل ہوجائیں۔
  5. سعود الحسن

    لفظ

    بول دیا ۔۔۔۔۔
  6. سعود الحسن

    کل رات ہمارے ساتھ عجب حادثہ ہوا(آپ بیتی )

    کیا بات ہے فاروقی، زبردست :cool:;)
  7. سعود الحسن

    اب کے کون آئے گا؟

    بس جی وزیر موصوف نے کہا تو ہے کہ کم از کم سحر و افطار کے اوقات میں بجلی نہیں جاے گی، لیکن کہتے تو موصوف یہ بھی ہیں کہ واپڈا والے میری بات نہیں ماننتے، جس پر کل سنیٹ میں کسی ممبر نے بھپتی کسی کہ پانی و بجلی کا وزیر کو ئی سلطان راہی جیسا ہونا چاہیے۔
  8. سعود الحسن

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    فاروق صاحب، مفتی صاحب کا میں بھی بہت احترام کرتا ہوں، اتفاق سے مفتی صاحب سے ایک نسبت یہ بھی ہے کہ اگر میں اپنا نام اُس طرح لکھوں جس طرح میرے بڑے اور بھائی لکھتے ہیں، تو میرا نام ہوگا "سعود عثمانی"، مزید یہ کہ مروجہ انداز میں کہوں تو مفتی صاحب میرے گرائیں ہیں۔ مزید یہ کہ انکی کئی کتابیں پڑھی...
  9. سعود الحسن

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    شمشاد صاحب مسلئہ یہ نہیں ہے کہ میں سود نہیں لینا چاپتا، لکھ کر دینے پر تو یہ کام یہاں کے عام کمرشل بینک بھی باخوشی کر دیتے ہیں۔ مسلئہ اس بنکاری کا ہے، جو اسلام کے نام ہر اس وقت ہورہی ہے، اور عملی طور پر لوگوں کو اسلام کے نام پر دھوکہ دیا جارہا ہے۔
  10. سعود الحسن

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    جی،اپنے تجربہ کی بنیاد پر اسلامی بنکاری کے لیے تو میں پورے وثوق سے کہ سکتا ہوں کہ سودی ہے۔ اور یقینا ً غیر اسلامی بھی۔
  11. سعود الحسن

    اسلامی بنکاری اور اسلامی ٹی وی چینل غیر شرعی اور حرام ہیں

    شمشاد صاحب نیکی کا کام اور اکیلے اکیلے ، جناب اس معاملہ میں بندہ آپ کی معاونت کے لیے حاضر ہے:grin::grin:
  12. سعود الحسن

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  13. سعود الحسن

    کون ہے جو محفل میں آیا-(23)

    معزرت دخل در معقولات یہاں بھی دو تاریخ کا ہی سنا ہے، دیکھیں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس سوموار کو بلایا گیا ہے ایک اور "جھگڑا" دیکھنے کے لیے۔
  14. سعود الحسن

    زرداری صاحب کی سیاست پر ایک تجزیہ

    ابتداِ عشق ہے روتا ہے کیا آگے آگے دیکھیے ہوتا ہے کیا
  15. سعود الحسن

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    سولنگی صاحب محاورہ تو بچپن سے ہم بھی "یک نہ شد دو شد" ہی سنتے چلے آے ہیں۔ بحرحال ، ماہرآنہ راے تو ، محفل کے ماہران لسانیات ہی دے پائیں گے، معاملہ دلچسپ ہے۔۔۔
  16. سعود الحسن

    سوال گندم اور جواب میں چنے!!!

    جی نہیں کچھ کو زمین اگلتی بھی ہے۔ زمین کیا کیا اگلتی ہے۔
  17. سعود الحسن

    یک نہ شد دو شد ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (احوال ایک ملاقات کا)

    مغل صاحب ، آپ نے نقش بیانی کی ہے یا مصوری کی ہے، کمال کردیا، دونوں ہی حضرات کسی اردو رومانی ناول کے کردار لگنے لگے ہیں۔ دوسرے یہ کہ کیا آپ صرف ظاھر پر ہی نظر رکھتے ہیں، کچھ باطن (شخصیت) کا بھی زکر کیجیے۔ بحرحال آپ کی تحریر کے تو ہم ویسے ہی قائل ہو چلے ہیں۔
  18. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    شکریہ جناب، ویسے سمجھ نہیں لگا، پاء جی بھی کہتے ہیں ، اور دوست بھی لکھتے ہیں۔:grin::grin:
  19. سعود الحسن

    تعارف آپکا محسن (سعود الحسن)

    مغل صاحب، پہلے تو ذرا رکیے میں آپ سے کلام کے لیے نیچے تو اتر آوں (آپ نے تو مجھے ایم سی بی ٹاور پر چڑھا دیا)، جی ، ہاں اب صحیح ہے، پاؤں زمین پر لگ گئے۔ باقی احوال یہ ہے کہ ہماری طبعیت کی خوشگواری ، اکثر دوسروں کی طبعیت پر منحصر ہوتی ہے، سو آپ نے ہمیں خوشگوار طبعیت کا پایا تو یہ آپ کی طبعیت کا...
  20. سعود الحسن

    تعارف السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ

    محفل میں خوش آمدید محترمہ
Top