جناب دونوں کے خلاف مقدمات کی نوعیت میں زمین آسمان کا فرق تھا، زرداری کے خلاف کرپشن کے مقدمات تھے، جبکہ ہاشمی کے خلاف عین مارشل لا کے دورآن ، ایک عام فوجی افسر کا خط پریس کانفرنس میں پڑھ کر سنانا تھا جس میں فوجی جرنیلز کے خلاف عام فوجیوں کے جزبات کا اظہار کیا گیا تھا، لہٰزا ان کا یہ کام ملک سے...