1۔ کیا آپ کو کبھی دو زردیوں والا انڈہ ملا ہے
ہاں
2-آپکے خیال میں کیا آپ انٹرنیٹ کے بغیر رہ سکتے ہی
آفس میں تو بلکل نھیں ، لیکن گھر میں تو گزارا کر ہی رہا ہوں۔
3-آپ کی پہلی ترجیح ؟
بریانی
4-کیا آپ اپنی زبان فولڈ کر سکتے ہیں ؟
ناں
5-کیا آپ اپنے بالوں کے معاملے میں...