بہت خوبصورت انداز میں اپنے الفاظ میں سادگی سے کہہ دیا
جو ہم سب کے دلوں کی تر جمان ہے
ایک ایک لفظ محبت سے گندھا ہے ۔
جیتے رہیے بہت کم لوگ زندگی میں ایسے ہوتے ہیں جن سے رشتہ یوں جڑ جاتا ہے جیسے وہ ہمارے سگے اور قریب ترین ہوں اور یہ ہیں احساس کے رشتے جو واقعی محبت سے جُڑے ہیں اور انکی وجہ محفل...
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ضروری ہے پہلے سلام پھر کلام
ہم تو خود سے کلام کر رہے ہیں