گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ایسا کب کہا ہم نے۔

اس بار شک کرنے کی باری ہماری تھی اس لئے پوچھا۔
ایسا کب کہا ہم نے۔
آپ کو مبارکیں ہوں ایک ہزاربیس ہزار پر بیس ہزار مبارکیں پیش کریں تو پُر امن رہا جا سکتا ہے۔ ورنہ کلہاڑی ۔۔۔ آہو۔
واہ خورشید بھیا دل خوش کر دیا آپ نے۔آپ کو مبارکیں ہوں ایک ہزار
اور وہ بھی پورے چالیس بار
خوشی ہوئی کہ بھائی کی بات بھی کسی گنتی میں آگئی۔واہ خورشید بھیا دل خوش کر دیا آپ نے۔
یہ بات ہم کبھی نہ بھولیں گے کیونکہ پہلی ہی بار میں سمجھ آ گئی ہے۔ اور ایسی باتیں گنی چُنی ہی ہیں ۔
ماشا ء اللہ ماشاء اللہ
بہت ساری باتیں ہیں ایسی جو یاد رکھنے میں ہمیں خوشی ہیں۔خوشی ہوئی کہ بھائی کی بات بھی کسی گنتی میں آگئی۔
خیر مبارک آپاماشا ء اللہ ماشاء اللہ
بہت بہت مبارک ہو بٹیا جیتی رہیے اللہ ہمیشہ نظر بد سے محفوظ رکھے آمین
کس بات پر یقین نہیں آ رہا عاطف بھیا؟میں کیا کروں مجھے پھر یقین نہیں آرہا ۔۔۔
لیکن مبارک بادیں تو جتنی چاہو اس سے بھی زیادہ لے لو ۔ یہ لو چالیس مبارک بادیں ۔
بیت خوبصورت۔ آپ کی طرح محبتوں کی خوشبو بکھیرتا ۔۔۔ گل آب
خیر مبارک آپا
جیتی رہیے اللہ پاک ہمیشہ ہنستا اور خوش رکھے آمینخیر مبارک آپا
سلامت رہئیے ہمیشہ۔
بلٹ ٹرین کی سپیڈ تو سپر سونک سے بھی بڑھ رہی ہے ۔کس بات پر یقین نہیں آ رہا عاطف بھیا؟
آپ ہی کے حکم کی تعمیل کی۔ آپ نے کہا تھا کہ بریک پہ پیر نہ رکھنا۔بلٹ ٹرین کی سپیڈ تو سپر سونک سے بھی بڑھ رہی ہے ۔
ثم آمین۔جیتی رہیے اللہ پاک ہمیشہ ہنستا اور خوش رکھے آمین
بالکل صحیح کہا بھیابلٹ ٹرین کی سپیڈ تو سپر سونک سے بھی بڑھ رہی ہے ۔
اللہ کی بندی کو چالیس ہزاری ہونا مبارک ہو۔