واہ واہ واہ۔۔۔ زبردست روفی بھیا۔
چھا گئی۔۔۔ کالی گھٹا کہہ رہی ہیں میکوں؟؟؟؟وا ہ واہ گل یاسمیں۔ چھا گئی ہو لڑکی!
ہماری طرف سے بھی مبارکباد کا ٹوکرا وصول کرو اور سدا خوش رہو، فلو!
اوکے شیخ چلی!چھا گئی۔۔۔ کالی گھٹا کہہ رہی ہیں میکوں؟؟؟؟
خیر مبارک خیر مبارک۔
ٹوکرے کے ساتھ ایک عدد مرغی اور کچھ انڈے بھی بھجوا دیں۔ ایک آدھ چوزہ آپ کو بھی بھیجیں گے 21 دن بعد۔ پھر اسے پال لیجئیے گا اور بعد میں کئی چوزے، کئی مرغیاں۔
بس عمل کیجئیے ۔۔۔ باقی بات بعد میں۔اوکے شیخ چلی!
وہ آپ کو ایک آدھ چوزہ بھیج کر آگے کے خواب آپ کے ذمے لگا رہی ہے۔۔۔اوکے شیخ چلی!
وہاں ؟ کہاں؟بہت مبارک ہو بھئی۔ ویسے اس میں چھری ٹوکے وغیرہ کے مراسلے منہا کریں تو بیس ہزار پرامن مراسلے بچنے ہیں پھر (مذاق ہے بھئی، نہ دیکھیں کلہاڑی کی جانب)۔
امید ہے کہ یہاں اور وہاں مزید رنگ و رونق بکھیرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔ ہم سب مزید ترقی کے لئے دعاگو ہیں۔
وہ آپ کو ایک آدھ چوزہ بھیج کر آگے کے خواب آپ کے ذمے لگا رہی ہے۔۔۔
شیخ چلی کون بنے گا اب ؟؟؟؟ 🤔
رام پوری خنجر تھا وہاں؟وہاں ؟ کہاں؟
بیس ہزار پر بیس ہزار مبارکیں پیش کریں تو پُر امن رہا جا سکتا ہے۔ ورنہ کلہاڑی ۔۔۔ آہو۔
کل ہم نے چھریوں کی ایک دُکان دیکھی۔ قسم سے کیا ہی چھریاں تھیں وہاں۔
اتنی زیادہ۔۔۔ یہاں سے وہاں سب دیواریں چمکتی تیز دھار چھریوں سے سجی ہوئی تھیں۔ دل باغ باغ ہو گیا تھا۔
باغ تو اچھے ہوتے ہیں (نا)؟دل باغ باغ ہو گیا تھا۔
کسی کا سر دھڑ سے جُدا کرنے کی سپاری دے کر دیکھیں ۔ فیر دیکھئیے گا آپ کی بہن تھا کو ہے میں بدل دے گی۔ اپنے خرچے پہ وہاں رام پوری خنجر رکھوا کر۔رام پوری خنجر تھا وہاں؟
حلوہ پوری کا پوچھیں ان سے، بلکہ حلوہ پوڑی کا۔رام پوری خنجر تھا وہاں؟
ہم بُرے ہیں کیا (نا) ؟باغ تو اچھے ہوتے ہیں (نا)؟
دوپہر میں حلوہ پوری؟حلوہ پوری کا پوچھیں ان سے، بلکہ حلوہ پوڑی کا۔
ایسا کب کہا ہم نے۔ہم بُرے ہیں کیا (نا) ؟
ہماری طرف سے خیر مبارک۔۔۔ اسے ہی تین کے برابر سمجھ لیجئیے گا خان بھیا۔واہ زبردست مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو