مبارکباد گل یاسمین چالیس ہزاری

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وا ہ واہ گل یاسمیں۔ چھا گئی ہو لڑکی!
ہماری طرف سے بھی مبارکباد کا ٹوکرا وصول کرو اور سدا خوش رہو، فلو!
چھا گئی۔۔۔ کالی گھٹا کہہ رہی ہیں میکوں؟؟؟؟
خیر مبارک خیر مبارک۔
ٹوکرے کے ساتھ ایک عدد مرغی اور کچھ انڈے بھی بھجوا دیں۔ ایک آدھ چوزہ آپ کو بھی بھیجیں گے 21 دن بعد۔ پھر اسے پال لیجئیے گا اور بعد میں کئی چوزے، کئی مرغیاں۔
 
اوکے شیخ چلی!
 
یاز

محفلین
بہت مبارک ہو بھئی۔ ویسے اس میں چھری ٹوکے وغیرہ کے مراسلے منہا کریں تو بیس ہزار پرامن مراسلے بچنے ہیں پھر (مذاق ہے بھئی، نہ دیکھیں کلہاڑی کی جانب)۔
امید ہے کہ یہاں اور وہاں مزید رنگ و رونق بکھیرنے میں اپنا اہم کردار ادا کرتی رہیں گی۔ ہم سب مزید ترقی کے لئے دعاگو ہیں۔
 
وہاں ؟ کہاں؟
بیس ہزار پر بیس ہزار مبارکیں پیش کریں تو پُر امن رہا جا سکتا ہے۔ ورنہ کلہاڑی ۔۔۔ آہو۔
کل ہم نے چھریوں کی ایک دُکان دیکھی۔ قسم سے کیا ہی چھریاں تھیں وہاں۔
اتنی زیادہ۔۔۔ یہاں سے وہاں سب دیواریں چمکتی تیز دھار چھریوں سے سجی ہوئی تھیں۔ دل باغ باغ ہو گیا تھا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ آپ کو ایک آدھ چوزہ بھیج کر آگے کے خواب آپ کے ذمے لگا رہی ہے۔۔۔
شیخ چلی کون بنے گا اب ؟؟؟؟ 🤔
:rollingonthefloor:
میکوں لگا تھا کہ صرف ہم ہی اکیلے ہیں جنھیں بات دیر سے سمجھ آتی ہے۔ پر تُساں ساری گَل کلئیر کر دِتی۔ گل زبر سے ہے۔
 
محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
وہاں ؟ کہاں؟
بیس ہزار پر بیس ہزار مبارکیں پیش کریں تو پُر امن رہا جا سکتا ہے۔ ورنہ کلہاڑی ۔۔۔ آہو۔
کل ہم نے چھریوں کی ایک دُکان دیکھی۔ قسم سے کیا ہی چھریاں تھیں وہاں۔
اتنی زیادہ۔۔۔ یہاں سے وہاں سب دیواریں چمکتی تیز دھار چھریوں سے سجی ہوئی تھیں۔ دل باغ باغ ہو گیا تھا۔
رام پوری خنجر تھا وہاں؟
 
Top