اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ظ۔
ظلم چکھا یا بے حسی چکھی
کیا کبھی تم نے بے بسی چکھی
موت ملتی رہی پیالہ بھر
ایک ہی گھونٹ زندگی چکھی
چاند جب شاخ پہ اتر آیا
تب درختوں نے چاندنی چکھی
بہت خوب بہت خوب
کیا خوب
فریا د ہے صاحبِ انصاف سے
اور وہ بھی وکلا کے انداز میں
قصہ جو یہاں کا ہے تو پھر طے بھی یہیں ہو
اللہ کرے آپکی آواز انکے بند دروازوں کو کھول دے ۔
پر سلیم کوثر صاحب کہتے ہیں
تم نے سچ بولنے کی جرأت کی
یہ بھی توہین ہے عدالت کی
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص
ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20
ہمارا سلام اردو محفل کے نام
فون نے تو ابھی سے محفل کا ساتھ چھوڑ دیا ہے
بہت بہترین پڑھتے ہوئے جب انسان کھو جائے تو یہی تحریر کا اصل حسن ہے
بیٹی ہمارے پاس کھڑی پوری بات کہہ گئیں اور ہم نے ایک لفظ نہ سنا ۔آخری جملہ سنا آخر کتنے دن اور یہ ۔۔۔۔۔ محفل کی زندگی ہے کب جان چھوٹے گی اس سے ۔۔۔
ظہیر بھائی بہت عمدہ ایک ایک سطر میں آپ نظر آئے ۔ظاہری خوبصورتی کے ساتھ ساتھ باطنی...
فاخر رضا
ڈاکٹر کی تشخیص کا اسی فیصد دارومدار اس ہسٹری پر ہوتا ہے جو مریض اسے دیتا ہے. اگر قاعدے سے دیکھا جائے تو ایک مریض پر بیس منٹ سے آدھا گھنٹہ لگتا ہے. یہ اسی صورت ممکن ہے جب ڈاکٹر مفت میں دیکھ رہا ہو. ورنہ ڈاکٹر اگر اپنی جیب کی طرف دیکھے گا تو گھڑی پر نظر رہے گی اور پھر کرپشن شروع. فری علاج...