نتائج تلاش

  1. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اِمتحان ہو رہا ہے ہمارا ، گویا ہم کمرۂ امتحان میں اقبال فرماتے ہیں؀ یہ گھڑی محشر کی ہے ، تُو عرصۂ محشر میں ہے پیش کر غافِل عمل کوئی اگر دفتر میں ہے
  2. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بشر سے یہ یاد آگیا میں یہ تو نہیں کہتا کہ بشر دعوی خدائی کر بیٹھے پھر بھی غم عشق سے انساں میں کچھ شان خدا آ جاتی ہے
  3. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھل پھروٹ ساتھ ہیں
  4. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تواتر سے بہتری ہوگی یہ عشق ایک دیا ہر طرف دکھاتا ہے میں جی رہا ہوں تواتر سے معجزات کے ساتھ
  5. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جلدی سے آجائیں
  6. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پئیں گے
  7. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حال تو ایسا نہیں ہے
  8. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدا خدا کرکے لاتے ہیں پھر غائب ہوجاتے ہیں
  9. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دیکھیں فہیم کا بھی کوئی پتہ نہیں
  10. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر ڈر کے نہیں جلدی جلدی کرنا ہے
  11. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 ذرا دیکھیں تو سہی کتنے مراسلے۔ باقی ہیں 3000 تک پہنچنے کے لئے
  12. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکنا ہے محفل کے آخری دن تک
  13. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زیک کہاں مصروف ہیں بھلا؟؟؟؟؟؟؟؟
  14. سیما علی

    الوداعی تقریب نئی نشست، دیرینہ رفاقت: بزمِ احبابِ اردو محفل

    ماشاء اللہ آپ نے خوب سجالی بزم احبابِ اردو محفل اللہ آپکی مخلصانہ کاوش کو کامیابیاں عطا فرمائے جیتی رہیے شاد و آباد رہیے اللہ کے حضور دعا ہے کہ وہ آپکو عزت دولت شہرت صحت و سکون عطا فرمائے آمین ۔۔۔
  15. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی ہوائیں چل رہی ہیں
  16. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سامان عبرت ہی بن جاتی ہے ایسی چیزیں اللہ رحم کرے سپیڈ تیز ہوگی کتنا شکر ہے جانی نقصان نہیں ہوا پھر بھی زخمی زیادہ ہوئے ہونگے
  17. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر۔۔20 شاید رفتار بہت تیز ہوگی
  18. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صحیح کہا آپ نے خوف اتنا ہوتا ہے ایسی حالت دیکھ کر
  19. سیما علی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غالباََ اس پر اتفاق رائے ہوگا کہ ’’ قیادت کا فقدان‘‘ پاکستان کا سب سے بڑا اور نمبر ایک مسئلہ یہی ہے
Top