عبدالقیوم چوہدری بھائی کے نام
چنگے بندے دی صحبت یارو جیویں دکان عطاراں
سودا بھانویں مول نہ لیّے ہُلّے آن ہزاراں
اچھے لوگوں کے ساتھ تعلق استوار کر لینے کی مثال ایسی ہی ہے جیسے کسی عطر والے سے دوستی کر لینا۔کہ آپ اس کی دُکان پہ جا کر چاہے کچھ بھی نہ خریدیں پھر بھی خوشبو کے جھونکے مفت میں ملتے...