اللہ عزوجل فاطمہ بٹیا کو دونوں جہاں کی بھلائیاں عطا فرمائے۔ اور آپ کے تمام خاندان کے لئے باعث فخر و باعث برکت بنائے۔ آمین۔۔۔
ہماری بٹیا کا نام بھی فاطمہ ہے۔ اور کیا ہی پیارا نام ہے۔۔۔:)
بہت خوب حسن بھائی۔۔۔ سچ کہا ڈاکٹر محمد اقبال نے کہ
نہ پوچھ ان خرقہ پوشوں کی ارادت ہو تو دیکھ ان کو
ید بیضا لیے بیٹھے ہیں اپنی آستینوں میں
تمنا درد دل کی ہے تو کر خدمت فقیروں کی
نہیں ملتا یہ گوہر بادشاہوں کے خزینوں میں
بہت شکریہ سر ۔۔۔
جی۔ غیر ارادی طور پر کچھ ایسے اشعار ہو جاتے ہیں۔ آئندہ طبیعت مائل ہوئی تو اس بات کا خیال رکھیں گے۔ ان شاءاللہ عزوجل۔۔۔
توجہ کے لئے شکر گزار ہیں۔ اللہ عزوجل آپ کو صحت و عافیت سے رکھے۔۔۔ آمین۔۔۔