اللہ عزوجل کی حضرت عمر رضی اللہ عنہ پر کروڑوں رحمتیں ہوں اور ان کے صدقے میں ہماری بے حساب مغفرت ہو۔ آمین۔۔۔
آپ رضی اللہ عنہ اپنی شہادت کی دعا یوں مانگا کرتے تھے۔۔۔ الٰلھم ارزقنی شہادۃ فی سبیلک واجعل موتی فی بلد رسولک۔۔۔ یا اللہ مجھے اپنے راستے میں شہادت عطا فرما اور تیرے رسول علیہ الصلاۃ...