نتائج تلاش

  1. الشفاء

    امت محمدی ایک عظیم امت ہے ۔ اور اس امت کا طرہ امتیاز امر بالمعروف ونہی عن المنکر ہے۔ تدبیر و...

    امت محمدی ایک عظیم امت ہے ۔ اور اس امت کا طرہ امتیاز امر بالمعروف ونہی عن المنکر ہے۔ تدبیر و حکمت کے ساتھ ، حسب استطاعت ۔۔۔
  2. الشفاء

    مبارکباد سالگرہ کا دن آیا ہے! :)

    سالگرہ مبارک مریم افتخار ۔۔۔ :)
  3. الشفاء

    انور مسعود گل کسے کیتی سی

    واہ۔ واہ۔۔۔ گل کوئی ضرور سی ۔۔۔:thinking:
  4. الشفاء

    واہ۔ کیا خوب کہا ہے ۔ اور وہ بھی ظہیر بھائی نے۔۔۔ واہ۔ :)

    واہ۔ کیا خوب کہا ہے ۔ اور وہ بھی ظہیر بھائی نے۔۔۔ واہ۔ :)
  5. الشفاء

    وَاللّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلٰکنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لاَ يَعْلَمُونَ۔ اور اللہ اپنے کام پر...

    وَاللّهُ غَالِبٌ عَلَى أَمْرِهِ وَلٰکنَّ أَكْثَرَ النَّاسِ لاَ يَعْلَمُونَ۔ اور اللہ اپنے کام پر غالب ہے لیکن اکثر لوگ نہیں جانتے۔الیوسف۔
  6. الشفاء

    جزاک اللہ تابش بھائی۔۔۔ کیسے ہیں آپ؟ :)

    جزاک اللہ تابش بھائی۔۔۔ کیسے ہیں آپ؟ :)
  7. الشفاء

    وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں ۔ یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں ۔۔۔

    وہ کمال حسن حضور ہے کہ گمان نقص جہاں نہیں ۔ یہی پھول خار سے دور ہے یہی شمع ہے کہ دھواں نہیں ۔۔۔
  8. الشفاء

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    بہت بہت مبارک ہوجناب۔۔۔:)
  9. الشفاء

    السلام علیک ایھاالنبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، السلام علینا وعلیٰ عباداللہ الصالحین ۔۔۔

    السلام علیک ایھاالنبی ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ، السلام علینا وعلیٰ عباداللہ الصالحین ۔۔۔
  10. الشفاء

    الٰلھم صل علٰی سیدنا محمد عبدک ورسولک ، وصل علٰی المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات ۔۔۔

    الٰلھم صل علٰی سیدنا محمد عبدک ورسولک ، وصل علٰی المؤمنین والمؤمنات والمسلمین والمسلمات ۔۔۔
  11. الشفاء

    خوب ہیں قید غم میں ہم ، کوئی ہمیں چھڑائے کیوں ۔۔۔

    خوب ہیں قید غم میں ہم ، کوئی ہمیں چھڑائے کیوں ۔۔۔
  12. الشفاء

    طیبہ میں گر میسر دو گز زمین ہوتی ۔ ان کے قریب بستا دل کو قرار ہوتا ۔۔۔

    طیبہ میں گر میسر دو گز زمین ہوتی ۔ ان کے قریب بستا دل کو قرار ہوتا ۔۔۔
  13. الشفاء

    صبر و تحمل سیکھنے کا ایک گر

    دودھ تو ابل ہی جائے گا ، ساتھ ہی حضرت باہو رحمۃ اللہ علیہ کی یہ بات بھی سمجھ آ جائے گی کہ جاگ بنا دُدھ ناہی جمدا ، بھانویں لال ہووے کڑھ کڑھ کے ہُو۔ اب "جاگ" کیا ہے، "دُدھ" کون سا ہے اور کڑھنے کا کیا مطلب ہے یہ تو حضرت باہو ہی جانیں۔۔۔:)
  14. الشفاء

    یا ایھاالمشتاقون بنور جمالہ ، صلّو علیہ وآلہ واصحابہ وسلمو تسلیما ۔ الّٰلھم صل وسلم وبارک علٰی...

    یا ایھاالمشتاقون بنور جمالہ ، صلّو علیہ وآلہ واصحابہ وسلمو تسلیما ۔ الّٰلھم صل وسلم وبارک علٰی سیدنا محمد وعلٰی آلہ وصحبہ اجمعین۔
  15. الشفاء

    مر کے جیتے ہیں جو ان کے در پہ جاتے ہیں حسن ۔ جی کے مرتے ہیں جو آتے ہیں مدینہ چھوڑ کر ۔۔۔

    مر کے جیتے ہیں جو ان کے در پہ جاتے ہیں حسن ۔ جی کے مرتے ہیں جو آتے ہیں مدینہ چھوڑ کر ۔۔۔
  16. الشفاء

    تاجدار حرم اے شہنشاہ دیں ، تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام ۔ ہو نگاہ کرم مجھ پہ سلطان دیں ، تم...

    تاجدار حرم اے شہنشاہ دیں ، تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام ۔ ہو نگاہ کرم مجھ پہ سلطان دیں ، تم پہ ہر دم کروڑوں درود و سلام ۔۔۔
  17. الشفاء

    تعارف تم کو آشفتہ مزاجوں کی خبر سے کیا کام

    اھلاً وسھلاً مرحبا۔۔۔:)
  18. الشفاء

    ذکر میرا ، مجھ سے بہتر ہے ۔ کہ اُس محفل میں ہے ۔۔۔

    ذکر میرا ، مجھ سے بہتر ہے ۔ کہ اُس محفل میں ہے ۔۔۔
Top