میرا ذاتی لطیفہ
میں اپنے چھوٹے بھائی کا تعارف ہمیشہ کسی دوسرے کو یہ کہہ کر کرتا ہوں یہ میرا بڑا بھائی ہے۔
ہنسسی آئی نہیں آئی تو کوئی بات نہیں ۔
میرا چوٹھا بھائی مجھ سے ایک سال چھوٹا ہے اور مجھ سے قد ،وزن اور صحت میں زیادہ ہے بہت ہی خوبصورت او ر ڈیسنٹ پرسنیلیٹی ہے۔