نہیں جناب وہ مزید نیا پاکستان(نئی شادی)بنانے کا سوچے گا۔
سفید کپڑو ں پر کالے نقطے لگ لگ کر یہ حال ہوا کہ جناب عمران خان صاحب نے کالے کپڑے پہن لیئے ریحام خان کو طلاق دے کر تا کہ پتہ نہ چلے کہ کپڑوں پر کتنے کالے نقطے لگے ہیں ۔اٹس سو فنی۔نیا پاکستان۔:):D:p:LOL::ROFLMAO: