نتائج تلاش

  1. bilal260

    اقتباسات جیسے خیالات ویسی زندگی

    کامیابی کی وجہ(ناکامی)۔ آرتھر گورڈن ایک دفعہ تھامس جے واٹسن سے ملنے گیا، اس نے تھامس سے پوچھا کہ کیا ایک مصنف تیزی سےترقی کر کے کامیابی حاصل کر سکتاہے؟ تھامس امریکہ کا بہت بڑا بزنس مین تھا،اس نے جواب دیا کہ "اگر آپ بہت تیزی کے ساتھ ترقی کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو دگنی ناکامی کا سامنا کرنا پڑے...
  2. bilal260

    گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔ جناب الکبیر صاحب۔ آپ سے اپنی چند پریشانیوں کا حل دریافت کرنا تھا۔شاید ان کا حل آپ کے پاس ہو۔ میرا لیپ ٹاپ میں ونڈو 8 انسٹال ہے۔ کمپیوٹر 64bit ہے۔میرے پاس 3D max 8 انسٹال ہے۔ پہلہ(سوال) مسئلہ میں کونسا v ray انسٹال کروں؟ دوسرا (سوال)مسئلہ یہ تھری ڈی میکس ایک...
  3. bilal260

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    اس مراسلے کو جاری رکھا جائے۔
  4. bilal260

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    اس تھریڈ کانام اردو محفل کے ہیروز ہونا چاہئے ۔اس مراسلے کا عنوان ایڈیٹ کر دیا جائے۔ اور جن محترم نے یہ تھریڈ شروع کیا ہے جب دل چاہئے نمبر وائز مشہور و معروف لوگ جو ہمارے اردو محفل کی زینت ہیں ان کے نام اور ان کے اعمال کا مختصر تعارف دیا جائے۔ امید ہے کہ اس ناقص مشورہ کو پڑھا جائے گا۔
  5. bilal260

    ڈونلڈ ٹرمپ - امریکی ہیرو

    اس کا مطبل ہے کہ آپ نے پی کے فلم عامر خان کی دیکھ چکے ہیں اس میں اسی مسئلے پر بات کی گئی ہے۔ آپ کی بات سے میں سو فیصد متفق ہوں۔ اس کاروبار میں تھوڑی انویسٹمنٹ کو منافع چار سو فی صد ہے۔
  6. bilal260

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    اگر آپ کے پاس ڈیسک ٹاپ یعنی پرسنل کپمیوٹر ہے یا کہ لیپ ٹاپ ہے اس میں بھی آپ یہ سافٹ ویئر ڈائونلوڈ کر سکتے ہیں۔ جس کا لنک اوپر دیا گیا ہے۔
  7. bilal260

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    اگر آپ دبئی ،شارجہ یا اجمان میں جاب ڈھونڈنا چاہتے ہیں جو کہ یو اے ای ہی کی تین ریاستیں ہیں تو۔ جلدی کریں۔ اس لنک پر جا کر اپنے موبائل میں ایپلیکیشن یعنی سافٹویئر ڈائونلوڈ کریں۔
  8. bilal260

    بال کٹوانے کے مطالبہ پر شادی کے دن ہی طلاق !

    ساس نے سمجھا ہو گا آج سے ہی آرڈر شروع کر دیتی ہوں۔ ساس کو چاہئے تھا اسے بیٹا سمجھتی نہ کہ بات ماننے والا نوکر ۔ جو ہوا بہترین ہوا ۔
  9. bilal260

    تعارف ذرا ہٹ کے ۔۔۔۔

    میں ایک بات آپ کو بتانے جا رہا ہوں۔ آپ نے اس تھریڈ میں جو لکھ دیا یہ آپ کا ہی خاصہ ہے۔ اسی بھری دنیا میں کروڑوں بندوں میں سے ایک بندہ ہو گا جو آپ جیسا ہو گا ۔اس لئے آپ ہرایک سے امید ہی رکھ سکتے ہیں کہ کوئی ایسا پر مزاح تھریڈ یا پوسٹ لکھ سکے۔ بہت انجوائے کیا میں نے اس معیاری اور پرمزاح تھریڈ...
  10. bilal260

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    اس موصول ہوئی ای میل کے ساتھ چار فائلز منسلک ہونگی۔ ان میں سے تین فائلز سی وی کے فارمیٹ ہونگے کہ اس طرح کی آپ سی وی بنائیں۔یہ ایم ایس ورڈ فائلز ہونگی۔ جبکہ چوتھی فائل پی ڈی ایف فائل ہونگی جس میں مختلف key wordsلکھے ہونگے جس سے ہمیں پتہ چلے گا کہ سرچ انجن پر کیا لکھ کر ہم سرچ کر سکیں گے۔ تمام بے...
  11. bilal260

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    جب آپ اس اوپر دیئے گئے ای میل پر ایک عد ای میل ارسال کریں گے تو آپ کو ایک ای میل موصول ہو گی جس میں یہ لکھا ہو گا۔ Dear Applicant, Please follow one of the attached CV format As per Employers interest to read your application, USE Industry Key Words as per your experience in resume making it...
  12. bilal260

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    اس ای میل ایڈریس پر ای میلارسال کریں۔ uaejobhelpers@gmail.com
  13. bilal260

    پھول اور عورت

    بہت اچھی تحریر لکھی ڈالی شکریہ۔
  14. bilal260

    تعارف ذرا ہٹ کے ۔۔۔۔

    یہ رہا ایک ٹھینگا میری جانب سے۔
  15. bilal260

    اردو محفل کی زین فورو 1.5.3 نسخے پر اپگریڈ

    اب لکھا جا رہا ہے۔بہت خوب اللہ عزوجل آپ کو لمبی عمر اور اچھی صحت عطا فرمائے آمین۔ جیتے رہو صحت کے ساتھ۔۔ ابن سعید
  16. bilal260

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    قارئین سے گزارش ہے کہ جو دوست یا جاننے والے دبئی وزٹ پر جاب ڈھونڈنے آئے تو ان کو اس تھریڈ کا ضرور بتائیں۔ دوستوں کے ساتھ یہ تھریڈ فیس بک پر بھی شیئر کریں۔
  17. bilal260

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    انشاء اللہ عزوجل میں کوشش کر کے عنقریب ایک تھریڈ شروع کرنے والا ہوں جس میں بتایا جائے گا کہ آٹو کیڈ ڈرائنگز کے جو انٹرویو یو اے ای یعنی متحدہ عرب امارات میں ہوتے ہیں ان میں کونسے سوال پوچھے جاتے ہیں اور اس کے علاوہ کیا ممکنہ سوالات پوچھے جاتے ہیں؟ اس کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ میں نے پچھلے...
  18. bilal260

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    جی محترم ابھی تک تو نہیں ملی۔ آپ کی دعائوں کی ضرورت ہے نوکری بھی مل ہی جائے گی۔(بشرطیکہ اگر مقدر میں ہوئی تو)۔ ابھی تک تو جو مقدر میں کھانا اور سونا لکھا ہے اسی کام پر لگا ہوا ہوں۔
  19. bilal260

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    جناب انتطامیہ کہاں تک پہنچی؟
  20. bilal260

    یو اے ای میں جاب کیسے ڈھونڈے؟

    مجھے ابھی تک دبئی میں آئے ہوئے وزٹ ویزے پر چھبیس دن گزر گئے ہیں۔ اس دوران میرے چار انٹرویوز ہو چکے ہیں۔ جن میں سے دو انٹرویو تو ٹھیک ہو گئے تھے اور دو ٹھیک نہیں تھے ہوئے مگر دوبارہ کسی نے نہیں بلایا کہ جاب یا کمپنی جوائن کر لو۔ آپ دوستوں کی دعائوں کا طلبگار ہوں دعا فرمادیں اللہ عزوجل آپ پر بھی...
Top