یہ کسی حساب سے درست بھی ہے کہ پانچواں رکن روٹی اگر یہ نہ ہو تو سب ارکان ختم ہو جاتے ہیں۔
اس کی زندہ مثال ان غریب ممالک میں دیکھنے کو ملتی ہیں جہاں پر روٹی اور بالخصوص پانی کی قلت ہے وہا ں پر آپ ان لوگوں کو روٹی(اور پانی)دے پھر ان کو جس مرضی مزہب میں داخل کر لیں کیونکہ اس کی سب سے اہم ضرورت روٹی...