میرے سسٹم میں ایسا وائرس آیا ہے کہ اس وائرس کو تو میں نے نکال دیا ہے۔
مگر اس نے میرے کمپیوٹر میں استعمال ہونی والی سو یا ڈیڑھ سو فائلو کو کرپٹ کر دیا ہے۔
کوئی بتلا سکے گا کہ ان کرپٹ فائلوں کو صحیح یا ڈی کرپٹ کیسے کر سکتے ہیں؟
یہ فائلیں جو کرپٹ ہوئی یہ مختلف اقسام کی تھی ۔ مثلا ۔تصاویر تھیں۔آٹو...