نتائج تلاش

  1. bilal260

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    بہت خوب اور بہت اچھے بہت لمبا اور تسلی بخش جواب دیا اس پر میں اللہ عزوجل کا شکر گزار ہوں جو اس نے مجھے فاتح عنایت فرمایا۔ بات یا بحث لمبی نہیں ہو رہی اب یہ سوڈو سائنس کیا چیز ہےَ؟
  2. bilal260

    bilal260کا کیفیت نامہ

    آپ کو بھی میں مشورہ دونگا کہ آپ بھی اپنے کیفیت نامے لکھے تا کہ دل کا بوجھ ہلکا ہو جایا کرے۔
  3. bilal260

    bilal260کا کیفیت نامہ

    آج اگر باس نے سیلری دے دی اور سیلری سرٹیفیکیٹ پر سائن کر دیئے تو پھر میں کل سیالکوٹ ہی چلا جائوں گا۔کیونکہ میرا ویزہ آگیا ہے دبئی(یو اے ای)کا۔ یہ لانگ ٹرم انٹری ویزہ تین ماہ کا ہے اس کی فیس گیارہ سو درھم ادا کر دی میرے بھائی نے ۔اگلے ہفتے تک امکان ہے میں ڈیرہ دبئی میں ہونگا انشاء اللہ عزوجل۔
  4. bilal260

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    ایلو پیتھک پر کوئی تھریڈ یا معلومات جو کہ اردو محفل پر ہوں؟
  5. bilal260

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    جناب من و محترم تعارف کے سیکشن میں اپنا تعارف پیش کریں تا کہ اردو محفل گھر کے تمام فیملی ممبرز کو اپنے نئے فیملی ممبر کا پتہ چل سکے؟
  6. bilal260

    انٹرویو اراکینِ محفل کے انٹرویوکے لیے پیشگی اجازت

    مجھے پہلے ہی پتہ تھا کہ انٹرویو صرف ان لوگوں کا ہی ہو گا جو کہ بالکل خاص ہے۔ جن کے تھریڈ پچیش ہزار یا ایک لاکھ سے تجاوز کر گئے ہیں۔ جو کہ اردو محفل کی مشین کے اہم پرزے ہیں۔(کوئی شک)۔
  7. bilal260

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    پھر تو اس سے ایلو پیتھک ہی بھلا ہو گا کیا؟
  8. bilal260

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    اس کا مطبل یہ ہوا کہ یہ بندے کی بیماری کم اور ذہنی طور پر مدد کر رہے ہیں کہ آپ ذہن سے سوچے کہ آپ کو بیماری نہیں ہے شاید کہ اس طرح ذہن میں آئے کہ میٹھی گولیاں تو کھا رہے ہیں اور اللہ عزوجل بیماری کو دور کر دے ۔ایک مذاق والی بات ہو ہوئی نہ ہو میو پیتھی۔ پھر ایسی حالت میں بندہ ٹھیک تو نہیں ہو سکے گا۔
  9. bilal260

    تعارف میری کہانی

    دنیا میں ڈاکٹروں کی کمی نہیں ۔ دنیا میں خانوں کی بھی کمی نہیں۔ اپنے متعلق کچھ اور بتائیں جس بناء پر آپ منفرد ہے جو کہ آپ کا نام ہےوغیرہ وغیرہ۔
  10. bilal260

    تعارف میری کہانی

    بڑی لمبی کہانی لکھ دی آپ نے۔ بہت زیادہ آپ نے اپنا تعارف کروا دیا ۔ اتنا لمبا تعارف تحریری طور پر ۔ شاید کہ کوئی مکمل پڑھ سکے ۔
  11. bilal260

    تعارف میری کہانی

    خوش آمدید ۔
  12. bilal260

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    اس کو تھوڑا سا وضاحت س بتلائے کہ آپ نے کیا فرمایا؟
  13. bilal260

    برطانیہ میں ہومیوپیتھی پر پابندی پر غور

    میں نے ایک صاحب سے علاج کروایا وہ تو ان میٹھی گولیوں کو کوٹ کر پائوڈر بنا کر ان کو کاغذ میں ڈال کر پڑیا کی شکل میں دیتے تھے۔کچھ فرق نہیں پڑا۔تقریبا۔ جب کہ پچھلے دو ماہ میں نے ایک اور ہومیو پیتھک سے علاج کروایا یہ میٹھی گولیاں اور ڈراپ دیتے ہیں جس کو آدھے گلاس پانی میں گیارہ قطرے ڈال کر پینا ہوتا...
  14. bilal260

    مصطفیٰ زیدی گناہ ۔ مصطفیٰ زیدی

    اچھ چھ چھی شاعری ہے۔ ٹھنڈ ہو رہی ہے۔اس لئے چھ چھ چھینک تو آئے گی ہی۔(مزاق میں )
  15. bilal260

    عاجز خاکسار ناچیز

    اس کا مطبل ہے کہ آپ کے نفس ملامہ نے ملامت کی اور آپ چپ شپ ہو گئے۔
  16. bilal260

    اقتباسات جیسے خیالات ویسی زندگی

    (گزشتہ سے پیوستہ)پیش لفظ یہ کتاب ہمیں بتاتی ہےکہ آپ اپنی سوچ کو کیسے تبدیل کر سکتے ہیں اور اپنے لئے لامحدود ممکنات کے نئے دروازے کیسے کھول سکتے ہیں۔برائن ٹریسی کے اس فلسفہ سے بیس لاکھ سے بھی زائد لوگ اپنی سوچ کو تبدیل کر کے اپنی زندگیوں کو تبدیل کر چکے ہیں۔برائن ٹریسی کے اس فلسفے کی بنیاد اس کے...
  17. bilal260

    عاجز خاکسار ناچیز

    تو کس نے روکا ہے بولے جناب کہ لب آزاد ہے تیرے۔۔۔
  18. bilal260

    عاجز خاکسار ناچیز

    بڑی چیز میرے عزیز زیک صاحب
  19. bilal260

    اقتباسات جیسے خیالات ویسی زندگی

    پیش لفظ برائن ٹریسی آج کل دنیا کا مقبول ترین پیشہ ور مقرر اور بزنس مشاورت پر اتھارٹی ہے۔وہ ہر سال ہزاروں لوگوں کو ان کے خوابوں کو حقیقت میں بدلنے کی کوشش میں مدد کرتا ہے۔یہ اس کی سب سے زیادہ بکنے والی کتاب ہےاس کی مدد سے آپ اپنے مستقبل کی تعمیر کر سکتے ہیں۔ ڈاکٹر ٹریسی اس میں آپ کو ایک ایسے...
  20. bilal260

    اقتباسات جیسے خیالات ویسی زندگی

    جیسے خیالات ویسی زندگی Change Your Thinking Change Your Life یہ ایک کتاب ہے۔ جس کا مصنف برائن ٹریسی ہے۔ اس کا انگلش سے اردو ترجمہ ملک اشفاق نے کیا ہے۔ جبکہ اس ناشر بک ہوم لاہور نے کیا ہے۔ کوشش کی جائے گی کہ اس کتاب سے متعلق یہاں پر اقتباسات پیش کیئے جائے۔ اس کا فیس بک پیج لائک کریں ۔ شیئر کریں...
Top