نتائج تلاش

  1. ذوالقرنین

    خوش قسمت حکیم ہلیلہ

    گزرے وقتوں کی بات ہے، ایک غریب آدمی اپنی غربت سے تنگ آ کر سفر پر روانہ ہوا تاکہ کچھ کما کر اپنا گزارہ کر سکتے۔ سفر کرتے کرتے وہ ایک ملک میں پہنچ گیا۔ راستے میں اسے ایک حکیم مل گیا جو راستے کے قریب ڈیرہ جمائے بیٹھا تھا۔ اس نے سوچا یہی سے کام شروع کرتے ہیں۔ اللہ کا نام لے کر اس حکیم کے پاس پہنچ...
  2. ذوالقرنین

    فائدہ مند تجاویز

    شاکر بھائی! آپ تو مقامی سے بین الاقوامی جا پہنچے۔:eek: میں صرف محفل اور محفلین کے حد تک کی بات کر رہا ہوں۔:bighug:
  3. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی ابراھیم وعلی آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  4. ذوالقرنین

    تعارف ایک خوبصورت بھوت کا ڈراؤنا تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید حسین بھوت! کہیں آپ عمروعیار والے بھوت تو نہیں، جسے افراسیاب بھیجا کرتا تھا۔
  5. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  6. ذوالقرنین

    فائدہ مند تجاویز

    تو کیا اس کا کوئی حل موجود نہیں ہے؟ کیونکہ میرے ذہن میں یہ آئیڈیا اس لیے آیا کہ اگر یہ معاملات محفل کے سپرد ہوں تو اوڈیسک کی طرح محفل کے سالانہ اخراجات کا سدباب بھی ہو سکتا ہے۔
  7. ذوالقرنین

    تاسف میری دادی ہم سے جدا ہوگئیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس عطا فرمائے اور لواحقین کو اس عظیم سانحہ پر صبر جمیل عطا فرمائے۔
  8. ذوالقرنین

    اسلامی تعلیمات زُمرے کے دھاگے سرورق پر نظر کیوں نہیں آتے؟

    لو جی! خیر سے آپ اسٹارٹنگ لے رہے ہیں۔ ابھی دوست حق بات کی تلاش میں چل پڑیں گے۔ بھائی! یہی تو رونا ہے کہ حق بات سب کو پتا ہے لیکن پھر بھی کیوں سب سے زیادہ حملے دینی موضوعات پر ہوتے ہیں؟ خیر، میں اتنا ہی کہوں گا کہ اجارہ داری دین کا ہونا چاہیے نا کہ دین میں ہونی چاہیے۔
  9. ذوالقرنین

    اسلامی تعلیمات زُمرے کے دھاگے سرورق پر نظر کیوں نہیں آتے؟

    بالکل بھائی! میں آپ کے لیے ایک کام کر سکتا ہوں۔ آپ محمد وارث بھائی یا شمشاد بھائی سے پوچھ لیں کہ اسلامی تعلیمات زمرے کا مدیر کون ہیں؟
  10. ذوالقرنین

    اسلامی تعلیمات زُمرے کے دھاگے سرورق پر نظر کیوں نہیں آتے؟

    بالکل ٹھیک عبدالقدوس راشد بھائی! لیکن اس کی گارنٹی کون دے سکتا ہے؟ یقیناً مجھے خود پر بھی بھروسہ نہیں ہے۔ دراصل ہم میں قوت برداشت بالکل بھی نہیں ہے۔ آپ کو پتا ہے نا کہ فرقے کیسے بنتے ہیں؟ کیونکہ ہم لوگ دین میں بھی اجارہ داری قائم کرنا چاہتے ہیں۔
  11. ذوالقرنین

    اسلامی تعلیمات زُمرے کے دھاگے سرورق پر نظر کیوں نہیں آتے؟

    محترم / محترمہ الشفاء! دوسرے موضوعات کے مقابلے میں اسلامی تعلیمات کا موضوع بڑا نازک ہوتا ہے۔ اگر یہاں بھی کھلا چھوڑ دیا گیا تو کوئی بعید نہیں کہ ہر آنے والا ایک نیا دین و مذہب ایجاد کرلے۔ ہم لوگوں کو تو کچھ اور آئے نہ آئے لیکن دین کو بگاڑنا بہت اچھی طرح آتا ہے۔
  12. ذوالقرنین

    فائدہ مند تجاویز

    شکریہ شاکر بھائی! شاید میں نے اوپر تھوڑا وضاحت تو کر دیا ہے۔ اوڈیسک کا واقعی بہت مضبوط سسٹم ہے لیکن وہ بھی فکسڈ پرائس میں آپ کو گارنٹی نہیں دیتا۔ متعلقہ افراد فون یا ذاتی پیغام کے ذریعے بھی کام کر سکتے ہیں لیکن میرے خیال سے اس سارے معاملے کو سنبھالنے کے لیے بھی ایک سربراہ ہونا چاہیے۔
  13. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللَّهُمّ صَلٌ علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما صَلٌيت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔ اللَّهُمّ بارك علَےَ مُحمَّدْ و علَےَ آل مُحمَّدْ كما باركت علَےَ إِبْرَاهِيمَ و علَےَ آل إِبْرَاهِيمَ إِنَّك حَمِيدٌ مَجِيدٌ ۔
  14. ذوالقرنین

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 43

    اللھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم وعلیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید۔
  15. ذوالقرنین

    فائدہ مند تجاویز

    آئیڈیا کچھ یوں ہے؛ (جل تو جلال تو) ویسے تو نیٹ پر کافی آن لائن جاب سائٹس مل جاتے ہیں۔ جن میں شاید کچھ قابل اعتبار بھی ہوں۔ پر کچھ دوست بشمول میں ان سائٹس پر یا ان سائٹس کے لیے کام کرنے میں ہچکچاتے ہیں کہ پتا نہیں ہمیں کوئی معاوضہ ملے یا نہ ملے۔ اسی وجہ سے میں چند دنوں سے اسی سوچ میں تھا کہ کیوں...
  16. ذوالقرنین

    فائدہ مند تجاویز

    انتہائی معذرت کے ساتھ! دراصل کھانے کی گھنٹی بجی۔ اور میں پیٹ پوجا میں مصروف ہو گیا۔ ویسے بھی اس آئیڈیا کا تعلق "پیٹ" سے ہے۔
  17. ذوالقرنین

    فائدہ مند تجاویز

    میرے ذہن میں ایک نیا آئیڈیا دَر آیا ہے۔
  18. ذوالقرنین

    موسم ہے عاشقانہ، اسلام آباد میں بارش اور میں اندر بیٹھوں

    بہت خوب شئیرنگ ہے امجد بھائی!
  19. ذوالقرنین

    تعبیر اور محفل کے پانچ سال

    بہت بہت مبارکباد تعبیر سس! اللہ پاک آپ کو اور اردو محفل کو سلامت رکھے۔
Top