اردو محفل کا جو بھی کام ہے (چاہے جس قسم کا بھی ہو) لامحالہ فری آف کاسٹ ہے۔ اس میں کوئی آبجیکشن نہیں۔:angel3:
وہی تو میں بھی چاہتا ہوں کہ پیاسے اور کنویں کے لیے ایک پلیٹ فارم موجود ہے تو ادھر ادھر بھٹکنے کی کیا ضرورت۔ یہاں پانی سے لے کر شراب تک کے کنویں دستیاب ہیں۔:)
الگ الگ سلسلوں یا دھاگوں...