میں تو صرف یو ٹیوب کے لیے ایک ایکٹینشن Easy you tube video downloader استعمال کرتا ہوں۔ جوکہ فائر فاکس اور گوگل کروم دونوں میں موجود ہے۔ اس ایکسٹیشن کی خاصیت یہ ہے کہ یہ ہر ویڈیو کے اسی کی مناسبت سے فارمیٹ مہیا کرتا ہے۔ عام طور پر flv, mp4, wmv, mp3 وغیرہ فارمیٹ مہیا کرتا ہے۔ اگر ویڈیو ہائی...