میرے خود کے ترمیم کیے گئے تین ٹیمپلیٹس۔
امید ہے دوستوں کو پسند آئے گا۔
ٹیمپلیٹ 1
ٹیمپلیٹ 2
ٹیمپلیٹ 3
طریقہ استعمال:
اس لیے لکھنا پڑ رہا ہے کیونکہ امپورٹ کرنے پر امپورٹنگ کا ایرر دے رہا تھا۔ (ہو سکتا ہے کہ آپ لوگوں کے ساتھ ایرر نہ دے، دوسری صورت میں دیسی طریقہ اختیار کیجئے)۔ اس لیے ٹیمپلیٹ...