نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    لاہور میں عید ملن پارٹی

    اوہ یہ سٹریمنگ دیکھنے کے لیئے میں نے بھی گوگل پلس جائن کر لیا ہے۔ بس سٹریمنگ لنک کا انتظار ہے۔
  2. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    ہمم آپ وہاں آپ کے فرینڈز نہیں ہونگے۔ میرے تو فرینڈز، کزنز، اساتذہ، کولیگز اور پتہ نہیں کیا کیا سب وہاں جمع ہیں۔ میٹرک، انٹر، بیچلرز، ماسٹرز ہر کلاس کا الگ الگ گروپ بنا ہے۔ سب سے رابطہ رہتا ہے۔
  3. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    میں تو فیس بُک کو ساتھ ساتھ لیکر جانے کا سوچ رہا تھا۔ ہمم محفل بھی ساتھ ساتھ رہ سکتی ہے۔
  4. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    او ہو وہ مراسلہ مندرجہ بالا تو رہا ہی نہیں، وہ تو گزشتہ صفحے پر رہ گیا :box:
  5. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    ہمم ویسے میں بھی ایک Android موبائل ڈیوائس خریدنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہوں پھر دیکھتے ہیں موبائل محفل کیسی دکھتی ہے۔ :)
  6. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    میں نے مندرجہ بالا مراسلے کو معلوماتی کا درجہ دے دیا ہے۔
  7. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    ہمم، موبائل سے زیادہ استعمال کرے گی تو نظر واقعی کمزور ہو جائے گی (یہاں دادی امی والی کوئی سمائیلی ہونی چاہیے تھی :D)
  8. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    آپ کسی موبائل ڈیوائس سے لکھ رہی ہو کیا جو املاء میں غلطیاں ہو رہی ہیں۔ :)
  9. شہزاد وحید

    چاند پر قدم رکھنے والا پہلا آدمی مر گیا

    ہماری سکول کی کتابوں والا چاند پر قدم رکھنے والا پہلا انسان نیل آرمسٹرانگ اب سے کچھ گھنٹے پہلے وفات پا گیا۔ مجھے وکی پیڈیا کی مستعدی دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی تھی کہ فوری نیل آرمسٹرانگ والا صفحے پر اس کی وفات درج ہوگئی یا پھر کوئی آٹو میٹک سسٹم ہوگا۔ سی این این
  10. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    آپ "اس وقت آن لائن ممبران" کی لسٹ میں دیکھا کرے نا وہاں میں اکثر ہوتا ہوں۔ میں دیکھتا ہوں کبھی کبھی آپ کی ً "محفل کی بارہ دری" اور" کون ہے جو محفل میں آیا" والی چیزیں لیکن کبھی مداخلت کی جرآت نہیں ہوئی۔ :angel:
  11. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    مجھے لگتا میں زیادہ آتا ہوں۔ ویسے اگر آن لائن آنے سے مراد مراسلات ارسال کرنا ہے تو ۔۔ تو ۔۔ تو بھی کم تو نہیں ہیں۔ :)
  12. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    لسٹ وغیرہ تو کوئی نہیں بس لیپ ٹاپ کی ای اور ایف ڈرائیو میں محفوظ ہیں۔ مزیدار بات یہ ہے کہ 2004 میں جب میں نے جمع کرنے شروع کئے تھے تو بھی میں ای اور ایف ڈرائیو میں رکھا کرتا تھا۔ ہاں البتہ رکھنے کی ترتیب بہت بار بدلی ہے۔ اور اب آخری جو ترتیب بنائی ہے وہ مجھے سب سے پسند ہے۔
  13. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    ہاہا تم نے کبھی پوچھا ہی نہیں اور یہاں موسیقی سیکشن پر کسی کو کلاسیکی گانوں کے سوا کسی چیز میں دلچسپی نہیں اسی لیئے میں نے کبھی شیئر نہیں کیئے۔ چاہو تو مجھے سے ذاتی پیغامات میں اس بارے میں بات کر سکتے ہو۔
  14. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    ابھی لو :) Fullmetal Alchemist کی اقساط کے آخر میں یہ گانا چلا کرتا تھا۔ موسیقی اور سُر مجھے پسند آئے تھے۔ اس کے علاوہ ایک رومانینن ایک یہ بلگارین ایک یہ یار سانگز تو بے شمار جمع پڑے ہیں، شیئر کرنے پر آؤ تو صفحے بھرے جا سکتے ہیں لیکن مجھے ڈر ہے کہ زیادہ تر کی ویڈیو شیئر نہیں کی جا...
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Raid: Redemption کا انگریزی ورژن دیکھا۔ بنیادی طور پر یہ ایک انڈونیشین مووی ہے۔ ایک پولیس ٹیم شہر کے ایک بڑے جرائم کے بادشاہ کو ختم یا گرفتار کرنے کے لیئے اس کے اڈے جو کہ ایک تیس منزلہ عمارت ہے پر ریڈ کرتی ہے لیکن یہ ریڈ کئی جانوں کے ضیاع کا باعث بنتی ہے۔ ادھر سے پولیس کے لوگ گرتے ہیں تو...
  16. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    جی تقریبا 2004 سے شروع کی ہوئی کلیکشن ہے۔ جس میں انگریزی، عربی، رومانین، بلگاریین، جاپانی، ہندوستانی اور پاکستانی سانگز شامل ہیں۔ جس میں ہندوستانی اور پاکستانی کے میں Lyrics نہیں رکھتا باقی سب کے ہیں۔ عربی، بلگارین، رومانین اور جاپانی مجھے آتی نہیں لیکن سانگز میں نے بہترین موسیقی کی وجہ سے رکھے ہیں۔
  17. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    اسے Lyrics بولتے ہیں۔ اچھی خاصی تعداد میں ویب سائیٹس ہیں جو اس پر کام کرتی ہیں۔ مجھے سونگز کلکشن کا کافی پرانا شوق ہے۔ اور میرے پاس اس وقت 1800 کے قریب منتخب شدہ سونگز ہیں بمع Lyrics. یہ میں نے آپ کو اپنی کلیکشن میں سے نکال کر دیا ہے۔ (زیادہ تر سانگز کے تیار Lyrics مل جاتے ہیں لیکن بعض تیار شدہ...
  18. شہزاد وحید

    My heart will go on... Celine Dion

    Every night in my dreams I see you. I feel you. That is how I know you go on. Far across the distance And spaces between us You have come to show you go on. Near, far, wherever you are I believe that the heart does go on Once more you open the door And you're here in my heart And my heart will...
  19. شہزاد وحید

    عید کی تیاریاں اور خوشیاں

    ہمم، پہلا پورا دن سو کر (کیوں کہ ساری چاند رات جاگی ہوتی ہے) اور دوسرا اور تیسرا دن دوستوں کے ساتھ گھوم پھر کر۔ عیدی اس بار دی ہے لی نہیں :) اور عید پر میں نے گہرا نیلا سوٹ پہنا اور اور عید کے پہلے دن پھونیاں اور فروٹ چاٹ بذریعہ امی اور کڑھائی گوشت بذریعہ ابو ضرور بنتا ہے۔ اور دوسرے تیسرے دوستوں...
Top