نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    ڈؤن لوڈ منیجر

    میرے سے ذاتی پیغام میں اس کی Key لے لیں پھر ایکسپائر نہیں ہوا کرے گا۔
  2. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Secret World of Arrietty دیکھی۔ یہ فلم بھی Studio Ghibli کی پہلی فلموں کی طرح شانداز گرافکس کی حامل ہے۔ اگرچہ اس میں Hayao Miyazaki کی ہدایت کاری کا جادو نہیں ہے لیکن پھر بھی ایک بہت سویٹ فلم ہے۔ زمین دوز رہنے والے بونے لوگ جو خود کو Borrowers کہتے ہیں، زمین کے اوپر رہنے والے لوگوں کے سامان...
  3. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Meet the Robinsons دیکھی۔ اینیمیٹڈ موویز مجھے شروع سے ہی بے حد پسند آتی ہیں خاص کر کے کامیڈی اینیمیٹڈ موویز۔ میٹ دا رابنسنز بھی ایک ایسی ہی کامیڈی اینیمیٹڈ مووی ہے جس کا مرکزی کردار لوئس نامی ایک جینئس بچہ ہے جو یتیم خانے میں پلا بڑھا ہے اور کوئی بڑی سائنسی ایجاد کرنا چاہتا ہے، ایک ایسی ایجاد جس...
  4. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Tekkonkinkreet دیکھی۔ دو بھائیوں کی کہانی جو کہ سڑک چھاپ ہیں لیکن ان کی روزمرہ کی زندگی وائیلنس سے بھری پڑی ہے۔ بہترین قسم کا گرافگس ورک اس فلم کا خاصا ہے۔ آ گُڈ فلم فرام جاپان۔
  5. شہزاد وحید

    مراسلہ میٹر

    مسٹر شمشاد اکیلے ہی لگے ہیں؟ :rolleyes:
  6. شہزاد وحید

    تعارف السلام علیکم

    یہ فلمیں تو لگتا میرے نام کے ساتھ چپک گئی ہیں۔
  7. شہزاد وحید

    تعارف السلام علیکم

    خوش مینگو دید۔ تعارف کروائیں کا پیغام میرے پاس بھی آرہا ہے کئی دنوں سے۔ میں بھی کروا ہی دینا کسی دن :)
  8. شہزاد وحید

    اور وینا ملک سہم گئی

    میں مسلمان جن نہیں ہوں۔ ہو ہو ہو ہا ہا ہا ۔۔ ہاہاہا اینڈ ہو گیا یاااار۔ وینا ملک زندہ باد واپڈہ مردہ باد
  9. شہزاد وحید

    اور وینا ملک سہم گئی

    ہاہاہا دنیا کا سب سے مزاخیہ کلپ ملاحضہ فرمائیں۔ اب بھی کون کون اس بات کا دعوہ دار ہے کہ وینا ملک ہدایت پا چکی ہیں۔
  10. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ہمم تو ڈیتھ نوٹ دیکھ لی تم نے۔ کیسی لگی پھر؟ Black Lagoon اور Tringun اور Code Geass نہیں دیکھیں؟ حسیب نذیر گِل ڈیتھ نوٹ پر تبصرہ یہاں پڑھ سکتے ہو۔ سیریز واقعی جاندار تھی۔ میں نے اولین جب Anime سیریز دیکھنی شروع کی تھیں تو تب یہ دیکھی تھی۔
  11. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    The Hunger Games دیکھی۔ حد سے زیادہ اوور ریٹڈ فلم ہے صرف اس وجہ سے کہ بِگ بجٹ ہے۔ کچھ ہنگر گیمز نام کا ڈرامہ ہے جس میں ہر سال ہر علاقے سے ایک جوڑا چنا جاتا ہے اور پھر تمام لوگ میں موت کی جنگ لڑتے ہیں اور بچنے والا سکندر کہلاتا ہے لیکن جو میں نے یہ جملہ لکھا ہے ایسا اس فلم ہے تو سہی لیکن بیہودہ...
  12. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    یار یہ اچھی خاصی لمبی سیریز ہے۔ ایک جگہ اس کا 720p میں 30 جی بی ٹورنٹ پڑا ملا تھا لیکن پہلے دوسری سیریز ڈاؤنلوڈ کر لوں تو پھر اسے بھی ہاتھ لگائے گے۔
  13. شہزاد وحید

    آپکے پسندیدہ ملی نغمے

    دل دل پاکستان - جنید جمیشد ہے جذبہ جنون - علی عظمت میرا پیغام پاکستان - نصرت فتح علی
  14. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    لمبی سیریز کو ہاتھ ڈالنے اور درمیان سے شروع کرنے کی بجائے کوئی کم اقساط والی سیریز دیکھ کو۔ مثال کے طور پر شرلاک۔ ویسے میں Anime سیریز زیادہ دیکھتا ہوں۔ میں نے کوئی سات آٹھ ڈاؤنلوڈ کر رکھی ہیں اب جیسے جیسے وقت ملے گا دیکھوں گا۔
  15. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    وائر کیسی سیریز ہے؟ ریٹنگز تو کافی اچھی ہیں لیکن موضوع مجھے کچھ خشک لگ رہا ہے میرا مطلب ہے کہ صرف ڈرگ ڈرامہ؟
  16. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    ایسی ایک فلم Gangs of New York بھی ہے۔
  17. شہزاد وحید

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی

    Gangs of Wasseypur دیکھی۔ کافی بولڈ فلم ہے اور وائلنس بھی کافی زیادہ ہے اس فلم میں مگر فلم سازی کا معیار اچھا ہے اور منوج باجپائی کی اداکاری بھی کافی عمدہ ہے اور بقیہ اداکاروں کی پرفارمنس بھی بڑھیا ہے اور یہ سب باتیں مل کر بناتی ہیں ایک اچھی فلم۔ اس کا پارٹ ٹُو بھی ریلیز ہو چکا ہے وہ دیکھنا باقی ہے۔
Top