السلام علیکم،
آپ کو اس بات کی رعایت دے رہا ہوں کہ شاید آپ ناواقفیت کی بنا پر بغاوت کا علم اٹھا رہے ہیں۔
فیک آئی ڈی جاننے کے لیے ہمیں کسی ججوں کے پینل کی ضرورت نہیں ہے، بطور ویب ماسٹر ہمیں علم ہو جاتا ہے کہ کون ممبر ایک سے زائد آئی ڈی استعمال کر رہا ہے۔ ضروری نہیں کہ ہم ہر ایسے کیس میں کاروائی...