نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    پہلے تو اپنے لیے بنائی گئی نئی لڑی میں قدم رنجہ فرمائیں اور عوام الناس سے کچھ تو خطاب کریں۔
  2. مریم افتخار

    دن تو آجکل لمبے ہوں گے، پھر دو نمازیں کیسے ہوئیں؟

    دن تو آجکل لمبے ہوں گے، پھر دو نمازیں کیسے ہوئیں؟
  3. مریم افتخار

    محفل کے بڑھاپے کی آڑ میں اپنی جوانی کا تذکرہ کر رہے ہیں!!! حالانکہ اسے اپنے مؤجد سے چھوٹی ہی...

    محفل کے بڑھاپے کی آڑ میں اپنی جوانی کا تذکرہ کر رہے ہیں!!! حالانکہ اسے اپنے مؤجد سے چھوٹی ہی ہونا تھا۔
  4. مریم افتخار

    خلیفہ راشد قسطنطین کا شہر: استنبول

    دو چار فرمائشیں ہم بھی کر لیں کیا!!!
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بتایا تو ہے نا انہوں نے۔
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اچھا اچھااااا :cdrying:
  7. مریم افتخار

    الوداعی تقریب اردو محفل – ایک حسین شہرِ سخن

    یہ ایک محفلین کی سلور جوبلی کی تیاری ہے، اللہ کرے وہ ہمیں محفل بند ہونے سے پہلے موقع دے دیں کیونکہ دو چار ہاتھ لب بام رہ گیا ہے دونوں جانب سے!
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کون جانے کر چکے ہوں اب!
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اس پہ بھی کچھ اندھیرا ڈالیں، نام نہیں سن رکھا غالبا۔
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کسی وجہ سے ہم نے ووٹنگ کیے بغیر سکور دکھانے کا آپشن بند کیا تھا۔ کیونکہ لوگ ووٹ برابر کرنا اپنا فرض سمجھ لیتے ہیں۔ 😂
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں تو سوچ رہی تھی اگلا مصرع روح افزا کے ساتھ آئے گا اور چاندی ہو جاوے گی!
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    جتھے محل اے اوتھے دس دیو۔ جگت روکنا پاپ اے!
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اے خان بھائی، سونیا قاقلین صاحبہ ہماری تازہ ترین محفلین ہیں جن کے بعد اب یہاں کوئی نہیں کوئی نہیں آئے گا۔۔۔۔!
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دھیان سے، ٹھیک سے ہانکیے گا، کسی اور کے کھیتوں میں نہ گھس جائے س***ی!
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    میں تے سمجھیا واٹ نکلو گے تے واٹ لگے گی!
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اور یاز سے کہیں: بابو صحت کے لیے تُو تَو ہانی کارک ہے!
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دنیا کا سب سے بڑا کاروبار ہے یہ، دکان سے آیا ہوگا ۔ مگر ڈبی کھولنا نہیں، دھمر پان پڑے گا مہنگا وغیرہ!
  18. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لسی دھواں بن کے اڑ جانی سی تے استری کرن آلا نال چمڑ جانا سی۔
  19. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ان کو جو بھی کہہ لیں۔۔۔اثر ان کو ذرا نہیں ہوتا
  20. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    سب نے اس نام کے نئے نئے تلفظ نکالے ہیں، کاش محترمہ خود آکر بتا دیں کہ وہ کیا کہلاتی ہیں!
Top