نتائج تلاش

  1. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اور یاجوج ماجوج کا نام نہیں لینا پھر! کیا پتہ کان لگائے رہتے ہوں۔
  2. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہم تو آپ کی وجہ پہ ہنسے ہیں بھائی۔ پسندیدگی سلامت رہے!
  3. مریم افتخار

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو تین ہفتے ہوئے تھے نا انہیں گئے ہوئے؟
  4. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ان شاء اللہ اچھی تعبیر ہو گی۔ ہم لوگوں کی ری یونین بھی دیکھ لیجیے گا اگلی بار، کب سے عرضی ڈال رکھی ہے!
  5. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کرنا بھی اپنی سیٹسفیکشن کے لیے ہی چاہیے۔ دنیا اکثر جھک مار کے پیچھے آ جاتی ہے، مگر دنیا کے پیچھے اتنا بھاگنا بے کار ہے کیونکہ یہ آج ہے کل نہیں۔ وقت کسی کا سدا سگا نہیں رہتا۔
  6. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اے خان بھائی آپ ہنسے ہیں اس لیے آپ یہ لنک دیکھیے!
  7. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ویسے احمق پھپھوندی کا نام سنا ہے نا؟
  8. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یاد کرے گی دنیا تیرا میرا افسانہ (ویسے آئی ہیٹ اٹ کہ دنیا کے یاد کرنے کے لیے کچھ کیا جائے)
  9. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اللہ تعالی آپ کے سارے ارمان پورے کریں اور اتنی زندگی دیں کہ وہ سب کر پائیں اور دیکھ پائیں جو چاہتے ہیں۔ ان شاء اللہ۔
  10. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    واہ واہ۔۔۔احمق پھپھوندی ٹائپ شاعر لگتے ہیں؟
  11. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    بس پاگل جیا سی، سبق سیکھو تے اگے ودھو!
  12. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دل ہی تو ہے نہ سنگ و خشت۔۔۔
  13. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    وہ جو مل گیا اسے یاد رکھ، جو نہیں ملا اسے بھول جا؟
  14. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کتنی دلکش ہو تم کتنا دلجو ہوں میں کیا ستم ہے کہ ہم لوگ مر جائیں گے
  15. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لیکن وہ تو گرینر ہے!
  16. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    اصل میں ہم نے بچپن میں اپنے خوابوں کی رسک اسیسمنٹ اور پرابیبلٹی ٹیسٹنگ وغیرہ نہیں نا کی ہوتی۔۔۔۔ 😁
  17. مریم افتخار

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    یہ تو ہم سب کا کامن دیو ہوا پھر۔
Top