آپ نے محفل کے ساتھ اپنی وابستگی کو بہت خوب صورت انداز میں تحریر کیا ہے۔ کم و بیش ہم سب کا یہی حال ہے۔ مزید یہ کہ جس طرح آپ نے اس سارے سینیرئیو کو کووڈ سے جوڑا ہے، وہ بھی سوچنے کے لیے ایک نیا پہلو ہے اور میں سمجھتی ہوں کہ کوریلیشن تو ہے! محفل میں ہمیشہ سے لوگ آتے جاتے رہے تھے، اس لیے ہم کسی حد تک...