میرے پاس بہت کم وقت رہ گیا ہے۔ میرے پاس اگر ایک ثانیہ بھی رہ گیا ہے تو وہ الیکٹرونی گھڑی کے مطابق ہزاروں آنات کا اثاثہ ہے جو میرے لئے بہت نئے خوابوں کی ضمانت بن سکتا ہے ۔اور میں خواب دیکھنے کے سوا کوئی ہنر جانتا بھی تو نہیں۔
ہم نادیدہ افقوں سے اٹھنے والے بادلوں کا انتظار کرتے رہے کہ ہمیں...